لاہور: ٹرک کی ٹکر سے 1 خاتون جاں بحق، دوسری زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: ٹرک کی ٹکر سے 1 خاتون جاں بحق، دوسری زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس حکام کے مطابق ٹرک کی ٹکر کا حادثہ لاہور کے علاقے مغل پورہ میں پیش آیا ہے۔
- گوجرانوالہ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے زیرِ استعمال ٹرک بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
- دوسری جانب حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش اور زخمی ہونے والی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور میں ٹرک کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ دوسری زخمی ہو گئی۔
پولیس حکام کے مطابق ٹرک کی ٹکر کا حادثہ لاہور کے علاقے مغل پورہ میں پیش آیا ہے۔
گوجرانوالہ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے زیرِ استعمال ٹرک بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
دوسری جانب حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش اور زخمی ہونے والی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





