بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
پنجاب•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:40
🇬🇧 English

لاہور ہائی کوrٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کا استعفیٰ، ’ضمیر بنچ پر رہنے کی اجازت نہیں دیتا‘

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
لاہور ہائی کوrٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کا استعفیٰ، ’ضمیر بنچ پر رہنے کی اجازت نہیں دیتا‘
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور ہائی کوrٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کا استعفیٰ، ’ضمیر بنچ پر رہنے کی اجازت نہیں دیتا‘"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جسٹس محسن اختر کیانی کی بطور جج ریٹائرمنٹ 11 فروری 2032 کو ہونا تھی تاہم اس سے بہت پہلے ہی انہوں نے جج کے عہدے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔لیا۔
  • ان کا کہنا تھا کہ ’انہوں نے عدلیہ کے امور، بالخصوص ججوں کی تقرری اور تبادلوں میں ایگزیکٹو (انتظامیہ) کے بڑھتے ہوئے کنٹرول کو دیکھا ہے جس سے عدلیہ کی آزادی اور شفافیت پر عوامی اعتماد کو شدید ٹھیس پہنچی۔
  • اس سے قبل آئینی ترامیم اور عدالتی نظام میں کی جانے والی تبدیلیوں کے خلاف احتجاجاً سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو سینیئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ بھی اپنے عہدوں سے مستعفی ہو چکے ہیں۔

لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔دیا ہے۔ صدر پاکستان کے نام لکھے گئے استعفیٰ کے خط میں انہوں نے عدلیہ کی آزادی میں مبینہ مداخلت اور اداروں پر بڑھتے ہوئے کنٹرول پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔تے ہوئے کہا ہے کہ ’ایسے حالات میں ان کا ضمیر بنچ پر مزید کام کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔‘ واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی جسٹس محسن اختر کیانی کا تبادلہ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں کیا گیا تھا۔ اس سے قبل رواں برس اپریل میں جسٹس محسن اختر کیانی سمیت چند دیگر ججز کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے لاہور ہائی کورٹ میں تبادلہ ہوا تھا۔

جسٹس محسن اختر کیانی کی بطور جج ریٹائرمنٹ 11 فروری 2032 کو ہونا تھی تاہم اس سے بہت پہلے ہی انہوں نے جج کے عہدے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔لیا ہے۔ 28 اکتوبر 2026 کو جاری ہونے والے اس استعفیٰ کے خط کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے ذاتی وجوہات (جن میں حال ہی میں ہونے والی سرجری کے بعد صحت کے مسائل بھی شامل ہیں) کے ساتھ ساتھ ضمیر کے تقاضوں کو اس فیصلے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔ خط میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ’26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم نے ہائی کورٹس کی آزادی اور ادارہ جاتی سالمیت کو نقصان پہنچایا ہے۔‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ’انہوں نے عدلیہ کے امور، بالخصوص ججوں کی تقرری اور تبادلوں میں ایگزیکٹو (انتظامیہ) کے بڑھتے ہوئے کنٹرول کو دیکھا ہے جس سے عدلیہ کی آزادی اور شفافیت پر عوامی اعتماد کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔‘ عام سائلین کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے لکھا کہ ’انصاف کے حصول کے لیے عدالتوں کا رخ کرنے والوں کی ضروریات کو اکثر نظر انداز کیا گیا ہے جبکہ نظام کے دیگر کردار اس کے اصل مستفید بن چکے ہیں۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’یہ ایک انتہائی مشکل فیصلہ ہے لیکن یہ اس پختہ یقین کی عکاسی کرتا ہے کہ منصبِ عدل کو آئین سے وفاداری اور انسانی وقار کے تحفظ سے ہمیشہ الگ نہیں کیا جا سکتا۔‘ انہوں نے بتایا کہ مستعفی ہونے کے بعد وہ دوبارہ قانونی پریکٹس کی طرف لوٹیں گے تاکہ عوام کے حقوق کے تحفظ اور قانونی شعور بیدار کرنے کا مشن جاری رکھ سکیں۔ آخر میں انہوں نے اپنے اساتذہ، ساتھی ججز اور اہل خانہ کا مشکل فیصلے تک پہنچنے کے عمل میں رہنمائی اور غیر متزلزل تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

اس سے قبل آئینی ترامیم اور عدالتی نظام میں کی جانے والی تبدیلیوں کے خلاف احتجاجاً سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو سینیئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ بھی اپنے عہدوں سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے بھی اپنے استعفوں میں عدلیہ کی خود مختاری، آئین کی بالادستی پر حملوں اور ہائی کورٹس و سپریم کورٹ کے اختیارِ سماعت میں ایگزیکٹو کی مبینہ مداخلت پر گہری تشویش کا اظہار کیا تھا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔