لاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور ہائیکورٹ‘ ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف فیصلے کالعدم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں جسٹس جواد حسن کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے سماعت کرتے ہوئے ترک فاؤنڈیشن کی رٹ پٹیشن منظور کر۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور ہائیکورٹ نے ترک معارف فاؤنڈیشن کیخلاف پنجاب لیبر کورٹ اور متعلقہ اتھارٹیز کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ فاؤنڈیشن کے سابق ملازم کے دعوے سے متعلق تنازع کادوبارہ فیصلہ کیا ہے۔تے وقت پاکستان اور ترکی کے باہمی تعلقات کو مدنظر رکھا جائے۔
لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں جسٹس جواد حسن کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے سماعت کرتے ہوئے ترک فاؤنڈیشن کی رٹ پٹیشن منظور کر لی اور پیمنٹ آف ویجز ایکٹ 1936 کے تحت کام کرنے والے اتھارٹی کے فیصلوں کے ساتھ ساتھ پنجاب لیبر کورٹ کے اس فیصلے کو بھی کالعدم قرار دے دیا جس میںفاؤنڈیشن کی اپیل مسترد کر دی گئی تھی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





