لاہور، بیکری میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور، بیکری میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 8 زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
- حکام کے مطابق سلینڈر دھماکا بیکری کی پہلی منزل پر ہوا، پہلی منزل پر 40 سے زائد افراد موجود تھے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور کے علاقے گلبرگ انڈسٹریل ایریا میں بیکری کے کارخانے میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 8 زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق سلینڈر دھماکا بیکری کی پہلی منزل پر ہوا، پہلی منزل پر 40 سے زائد افراد موجود تھے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





