لاہور، شادی کا جھانسا دے کر بیوہ خاتون سے مبینہ زیادتی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور، شادی کا جھانسا دے کر بیوہ خاتون سے مبینہ زیادتی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق ملزم شادی کا جھانسہ دے کر 1 سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے۔
- علاوہ ازیں مناواں کے علاقے میں مختلف واقعات میں 1 لڑکی اور 2 خواتین سے زیادتی کی کوشش کی گئی جبکہ شاہدرہ میں ملزم نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے ساتھ تشدد کیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
- پولیس حکام کے مطابق راوی روڈ میں ملزم نے 9 سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کی، جس کا مقدمہ درج ہوگیا ہے، ملزم کی تلاش جاری ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں شادی کا جھانسا دے کر بیوہ خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
لاہور پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق ملزم شادی کا جھانسہ دے کر 1 سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے۔
علاوہ ازیں مناواں کے علاقے میں مختلف واقعات میں 1 لڑکی اور 2 خواتین سے زیادتی کی کوشش کی گئی جبکہ شاہدرہ میں ملزم نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے ساتھ تشدد کیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق راوی روڈ میں ملزم نے 9 سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کی، جس کا مقدمہ درج ہوگیا ہے، ملزم کی تلاش جاری ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





