لاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور، گیس کی بندش اور مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریلی کی قیادت معروف سماجی شخصیت دادا بیگ خان نے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): بھاٹی گیٹ میں گیس کی بندش، ایل پی جی کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف شہریوں اور پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے کارکنان نے احتجاجی ریلی نکالی۔
ریلی کی قیادت معروف سماجی شخصیت دادا بیگ خان نے کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ گھریلو گیس کی لوڈشیڈنگ، مہنگی ایل پی جی اور آٹے سمیت بنیادی اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے جب کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





