لاہور؛ ٹرین حادثے اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور؛ ٹرین حادثے اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایدھی ترجمان کے مطابق شادمان کیمپ جیل میں قید 45 سالہ منور کی طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔
- کاہنہ ہلوکی چوکی کے علاقے چار ماڑی کے قریب ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے 22 سالہ نامعلوم نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہو کے مختلف علاقوں میں ٹرین حادثے اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایدھی ترجمان کے مطابق شادمان کیمپ جیل میں قید 45 سالہ منور کی طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ متوفی منشیات کے مقدمے میں قید کاٹ رہا تھا۔
کاہنہ ہلوکی چوکی کے علاقے چار ماڑی کے قریب ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے 22 سالہ نامعلوم نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





