لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ ٹریفک کیلیے بند، شاپنگ کریں آسانی سے!

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ ٹریفک کیلیے بند، شاپنگ کریں آسانی سے!"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ جو برطانیہ کا مصروف ترین خریداری کا مرکز ہے، کے ایک حصے کو پیر کے روز مستقل طور پر ٹریفک سے پاک کر دیا گیا۔
- آکسفورڈ اسٹریٹ، آرچرڈ اسٹریٹ سے گریٹ پورٹ لینڈ اسٹریٹ تک بسوں، ٹیکسی، سائیکلوں کیلیے بند کیا گیا ہے جس سے شاپنگ کرنے والوں کو آزادانہ گھومنے کی سہولت میسر آئے۔
- اس اقدام کا مقصد علاقے میں ایک ایسی نئی عوامی جگہ تخلیق کرنا ہے جو معاشی ترقی کو فروغ دے سکے۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): لندن کی مشہور آکسفورڈ اسٹریٹ کے ایک بڑے حصہ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔
لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ جو برطانیہ کا مصروف ترین خریداری کا مرکز ہے، کے ایک حصے کو پیر کے روز مستقل طور پر ٹریفک سے پاک کر دیا گیا۔
آکسفورڈ اسٹریٹ، آرچرڈ اسٹریٹ سے گریٹ پورٹ لینڈ اسٹریٹ تک بسوں، ٹیکسی، سائیکلوں کیلیے بند کیا گیا ہے جس سے شاپنگ کرنے والوں کو آزادانہ گھومنے کی سہولت میسر آئے۔
اس اقدام کا مقصد علاقے میں ایک ایسی نئی عوامی جگہ تخلیق کرنا ہے جو معاشی ترقی کو فروغ دے سکے۔
لندن کے میئر صادق خان کے دفتر کے مطابق، آکسفورڈ اسٹریٹ کا تقریباً ایک کلومیٹر (0.6 میل) طویل حصہ جو ’سیلفریجز‘ (Selfridges) اور ’آئیکیا‘ (IKEA) اسٹورز کے درمیان واقع ہے—اب بسوں، کاروں، ٹیکسیوں، سائیکلوں، اسکوٹروں اور پیڈل سے چلنے والی رکشہ نما سواریوں (pedicabs) کے لیے بند کر دیا گیا۔
میئر صادق خان نے کہا کہ کئی بار امید بندھنے کے باوجود مایوسی کا سامنا کرنے کے بعد اب ایک ایسی حکومت کے ساتھ کام کرتے ہوئے جو میرے بلند عزائم کی ہم آہنگ ہے، مجھے فخر ہے کہ ہم بالآخر اس سڑک کے لیے ایک نئے دور کا آغاز کر رہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





