لودھراں: رکن پور کے قریب مال گاڑی کی 4 بوگیاں ڈی ریل، لودھراں خانیوال ٹریک بلاک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لودھراں: رکن پور کے قریب مال گاڑی کی 4 بوگیاں ڈی ریل، لودھراں خانیوال ٹریک بلاک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کراچی سے ساہیوال آنے والی یوسف والا مال بردار کول ٹرین حادثے کے باعث مین اپ ٹریک 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود بحال نہ ہو سکا۔
- کراچی سے ساہیوال آنے والی یوسف والا مال بردار کول ٹرین گذشتہ رات حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔
- ریلوے ترجمان کے مطابق امدادی ٹرینیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں اور بحالی کا کام تاحال جاری ہے۔
- اپ ٹریک بند ہونے کے باعث تیز گام اور علامہ اقبال ایکسپریس سمیت دیگر ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): لودھراں میں رکن پور کے قریب مال گاڑی کی 4 بوگیاں ڈی ریل ہوگئیں۔
کراچی سے ساہیوال آنے والی یوسف والا مال بردار کول ٹرین حادثے کے باعث مین اپ ٹریک 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود بحال نہ ہو سکا۔
کراچی سے ساہیوال آنے والی یوسف والا مال بردار کول ٹرین گذشتہ رات حادثے کا شکار ہو گئی تھی ۔ جس کے نتیجے میں ٹرین کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
ریلوے ترجمان کے مطابق امدادی ٹرینیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں اور بحالی کا کام تاحال جاری ہے۔
اپ ٹریک بند ہونے کے باعث تیز گام اور علامہ اقبال ایکسپریس سمیت دیگر ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





