مائیکروسافٹ کی کمپنی چھوڑنے والے ملازمین کو بڑی مالی پیشکش

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مائیکروسافٹ کی کمپنی چھوڑنے والے ملازمین کو بڑی مالی پیشکش"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ملازمین کی یہ تعداد کمپنی کی مجموعی افرادی قوت کا تقریباً 27 فیصد بنتی۔
- مائیکروسافٹ کے مطابق یہ پیشکش امریکا، کینیڈا، برطانیہ اور بھارت میں منتخب شعبوں کے ملازمین کے لیے۔
- بعض ڈیٹا سینٹر، سیلز، مارکیٹنگ اور دیگر ٹیموں کے ملازمین اس سے مستثنیٰ ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنے تقریباً 60 ہزار ملازمین کو رضاکارانہ طور پر کمپنی چھوڑنے کے عوض مالی مراعات دینے کی پیشکش کردی۔
ملازمین کی یہ تعداد کمپنی کی مجموعی افرادی قوت کا تقریباً 27 فیصد بنتی۔
مائیکروسافٹ کے مطابق یہ پیشکش امریکا، کینیڈا، برطانیہ اور بھارت میں منتخب شعبوں کے ملازمین کے لیے ہے۔ پیشکش نائب صدر کی سطح تک کے اہل ملازمین کو دی جارہی ہے، تاہم تمام شعبے اس پروگرام میں شامل نہیں۔
بعض ڈیٹا سینٹر، سیلز، مارکیٹنگ اور دیگر ٹیموں کے ملازمین اس سے مستثنیٰ ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





