مجیب الرحمٰن 1961ء سے بھارتی انٹیلیجنس بیورو کا اثاثہ تھے: بھارتی مبصر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مجیب الرحمٰن 1961ء سے بھارتی انٹیلیجنس بیورو کا اثاثہ تھے: بھارتی مبصر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بھارتی مبصر کے مطابق مجیب الرحمٰن 1961ء سے بھارتی انٹیلی جنس بیورو کا اثاثہ بن کر پاکستان توڑنے کے 10 سالہ منصوبے میں مرکزی کردار رہا ہے۔
- اقبال چند ملہوترا کا کہنا ہے کہ بھارتی انٹیلیجنس افسر پی این بینرجی عرف پی این اوجھا نے بھی جعلی نام سے مشرقی پاکستان میں کارروائیاں چلا کر اگرتلہ سازش کیس میں اہم کردار ادا کیا۔
- دو سال قبل آج ہی کے دن جب پاکستان بھر میں 14اگست۔
- انہوں نے کہا کہ مجیب الرحمٰن نے آسام کے وزیرِ اعلیٰ سے مل کر پاکستان سے علیحدگی کے لیے بھارت سے فوجی و سیاسی مدد طلب۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): بھارتی مبصر اقبال چند ملہوترا نے پاکستان کی تقسیم میں بھارتی کردار کے حوالے سے اہم انکشافات کر دیے۔
بھارتی مبصر کے مطابق مجیب الرحمٰن 1961ء سے بھارتی انٹیلی جنس بیورو کا اثاثہ بن کر پاکستان توڑنے کے 10 سالہ منصوبے میں مرکزی کردار رہا ہے۔
اقبال چند ملہوترا کا کہنا ہے کہ بھارتی انٹیلیجنس افسر پی این بینرجی عرف پی این اوجھا نے بھی جعلی نام سے مشرقی پاکستان میں کارروائیاں چلا کر اگرتلہ سازش کیس میں اہم کردار ادا کیا۔
دو سال قبل آج ہی کے دن جب پاکستان بھر میں 14اگست۔
انہوں نے کہا کہ مجیب الرحمٰن نے آسام کے وزیرِ اعلیٰ سے مل کر پاکستان سے علیحدگی کے لیے بھارت سے فوجی و سیاسی مدد طلب۔
بھارتی مبصر کا کہنا ہے کہ بھارت کی 10 سال سے جاری سازش کے باعث 1971ء میں پاکستان 2 ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





