بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
کھیل•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:10
🇬🇧 English

محمد عامر افغانستان پریمیئر لیگ کی کس کیٹیگری میں منتخب ہوئے؟

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
محمد عامر افغانستان پریمیئر لیگ کی کس کیٹیگری میں منتخب ہوئے؟
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "محمد عامر افغانستان پریمیئر لیگ کی کس کیٹیگری میں منتخب ہوئے؟"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) رواں سال کے آخر میں کھیلی جائے گی جس کے لیے ڈرافٹ کا انعقاد کیا گیا جبکہ قومی کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے این او سی ملنے کا امکان کم ہے۔
  • عامر اس وقت انگلینڈ میں مقیم ہیں اور انہوں نے رواں سال مئی میں برطانوی شہریت حاصل کی تھی۔
  • سابق فاسٹ بولر نے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں بطور برطانوی شہری رجسٹریشن کروائی تھی، قندھار واریئرز نے افغانستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد نبی سے قبل اپنی پہلی ہی پک (انتخاب) میں عامر کو ٹیم کا حصہ بنایا۔
  • فاسٹ بولر فرنچائز ٹی ٹوئنٹی لیگز کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں وہ پاکستان سپر لیگ کے علاوہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ ، کیریبین پریمیئر لیگ، لنکا پریمیئر لیگ، انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی اور دی ہنڈرڈ کھیل چکے ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی پاسپورٹ پر افغانستان پریمیئر لیگ میں پلاٹینم کیٹیگری میں قندھار واریئرز نے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔

افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) رواں سال کے آخر میں کھیلی جائے گی جس کے لیے ڈرافٹ کا انعقاد کیا گیا جبکہ قومی کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے این او سی ملنے کا امکان کم ہے۔

عامر اس وقت انگلینڈ میں مقیم ہیں اور انہوں نے رواں سال مئی میں برطانوی شہریت حاصل کی تھی۔

سابق فاسٹ بولر نے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں بطور برطانوی شہری رجسٹریشن کروائی تھی، قندھار واریئرز نے افغانستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد نبی سے قبل اپنی پہلی ہی پک (انتخاب) میں عامر کو ٹیم کا حصہ بنایا۔

فاسٹ بولر فرنچائز ٹی ٹوئنٹی لیگز کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں وہ پاکستان سپر لیگ کے علاوہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ ، کیریبین پریمیئر لیگ، لنکا پریمیئر لیگ، انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی اور دی ہنڈرڈ کھیل چکے ہیں۔

مجموعی طور پر عامر نے 378 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ہیں جن میں انہوں نے 22.72 کی شاندار اوسط اور 7.38کی اکانومی ریٹ کے ساتھ 440 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

یہ پڑھیں: محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لی۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی کیریئر کے دوران عامر پاکستان کی جانب سے 36 ٹیسٹ، 61 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں بھی نمائندگی کر چکے ہیں، قومی ٹیم کے لیے انہوں نے آخری میچ جون 2024 میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران آئرلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔

بطور برطانوی شہری رجسٹریشن کروانے سے عامر کو اے پی ایل میں اپنی دستیابی کے حوالے سے فائدہ بھی مل سکتا ہے کیونکہ انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ سے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی جبکہ ان کے سابق پاکستانی ساتھی کھلاڑیوں کو اس کی ضرورت ہوگی۔

علاوہ ازیں فخر زمان، صائم ایوب، حسن علی، شان مسعود، عبداللہ شفیق، فہیم اشرف اور عماد وسیم سمیت 30 سے ​​زائد پاکستانی کرکٹرز نے بھی اس ڈرافٹ کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔

تاہم پاکستان اور افغانستان کے درمیان مبینہ سفارتی کشیدگی کے باعث پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت غیر یقینی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بات کا امکان کم ہے کہ پی سی بی اپنے کھلاڑیوں کو اس ٹورنامنٹ کے لیے این او سی جاری کرے گا۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے یہ بھی واضح کیا تھا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت کا انحصار پی سی بی سے این او سی حاصل کرنے پر ہے۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔