مذاکراتی پیشکش کے خط میں امریکا کا لہجہ اور مؤقف کافی نرم ہے؛ ایران

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مذاکراتی پیشکش کے خط میں امریکا کا لہجہ اور مؤقف کافی نرم ہے؛ ایران"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی سے گفتگو کرتے ہوئے محسن رضائی کا کہنا تھا کہ امریکی حکام کے رویے میں مکمل تبدیلی آئی ہے جو اس بات کی مثبت علامت ہے کہ ایرانی عوام نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
- ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے بتایا کہ انہوں نے تاحال امریکی نائب صدر کے خط کا جواب نہیں دیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے سکیورٹی چیف محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی جانب سے بھیجے گئے خط میں مؤقف اور لہجے میں نمایاں نرمی آئی ہے۔
ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی سے گفتگو کرتے ہوئے محسن رضائی کا کہنا تھا کہ امریکی حکام کے رویے میں مکمل تبدیلی آئی ہے جو اس بات کی مثبت علامت ہے کہ ایرانی عوام نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے بتایا کہ انہوں نے تاحال امریکی نائب صدر کے خط کا جواب نہیں دیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





