مریم نواز کا لیگل نوٹس !چوہدری سالک حسین نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مریم نواز کا لیگل نوٹس !چوہدری سالک حسین نے بڑا اعلان کردیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھیجے گئے لیگل نوٹس پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوٹس کی خبریں سنی ہیں اور وہ اس کا قانونی اور بھرپور جواب دیں گے۔
- اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے واضح کیا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کی تعیناتی سے متعلق باتیں بالکل من گھڑت اور بے بنیاد ہیں اور کرپشن کے حوالے سے میرا بیان میری ذاتی رائے پر مبنی ہے۔
- ان کا کہنا تھا کہ صرف دو دن پرانا بیان نکال کر دیکھ لیں، پنجاب حکومت نے خود تسلیم کیا ہے کہ صوبے میں کرپشن ہو رہی ہے۔
- دوسری جانب چوہدری سالک حسین کے بیان کے جواب میں پنجاب حکومت کی ترجمان اور صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سخت ردِعمل دیا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): لاہور : وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیگل نوٹس کا بھرپور اور مکمل جواب دینے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھیجے گئے لیگل نوٹس پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوٹس کی خبریں سنی ہیں اور وہ اس کا قانونی اور بھرپور جواب دیں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے واضح کیا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کی تعیناتی سے متعلق باتیں بالکل من گھڑت اور بے بنیاد ہیں اور کرپشن کے حوالے سے میرا بیان میری ذاتی رائے پر مبنی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ صرف دو دن پرانا بیان نکال کر دیکھ لیں، پنجاب حکومت نے خود تسلیم کیا ہے کہ صوبے میں کرپشن ہو رہی ہے۔
دوسری جانب چوہدری سالک حسین کے بیان کے جواب میں پنجاب حکومت کی ترجمان اور صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سخت ردِعمل دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ "سالک صاحب! باتوں کے بجائے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیگل نوٹس کا باضابطہ جواب دیں. یا تو پنجاب حکومت پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کے ٹھوس ثبوت پیش کریں یا پھر اعلانیہ معافی مانگیں۔۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





