مطالبات پورے ہونے کے بعد جوہری معاملے پر بات ہو سکتی ہے، محسن رضائی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مطالبات پورے ہونے کے بعد جوہری معاملے پر بات ہو سکتی ہے، محسن رضائی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق محسن رضائی کا امریکی نائب صدر کے خط سے متعلق اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ایرانی مطالبات پورے ہونے کے بعد ہی جوہری معاملے پر بات ہو سکتی ہے، ایران کی جوہری پالیسی میں تبدیلی کا کوئی نیا فیصلہ نہیں ہوا۔
- اُنہوں نے کہا کہ ایران سفارت کاری کو سنجیدگی سے آگے بڑھا رہا ہے، قومی حقوق پر سمجھوتہ کسی صورت نہیں ہوسکتا۔
- اُنہوں نے کہا کہ جنگ کا مستقل خاتمہ ہونا چاہیے، دوبارہ کسی ملک کو ایران پر حملے کی جرات نہیں ہونی چاہیے۔
- انہوں نے کہا کہ ایرانی شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی، آئندہ مذاکرات کی صورت میں این پی ٹی کے تحت ایران کے جوہری حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): تہران: ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کا کہنا ہے کہ امریکی نائب صدر کے پیغام کا لہجہ مکمل تبدیل ہوچکا ہے، یہ ایرانی عوام کی کامیابی ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق محسن رضائی کا امریکی نائب صدر کے خط سے متعلق اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ایرانی مطالبات پورے ہونے کے بعد ہی جوہری معاملے پر بات ہو سکتی ہے، ایران کی جوہری پالیسی میں تبدیلی کا کوئی نیا فیصلہ نہیں ہوا۔
اُنہوں نے کہا کہ ایران سفارت کاری کو سنجیدگی سے آگے بڑھا رہا ہے، قومی حقوق پر سمجھوتہ کسی صورت نہیں ہوسکتا۔
اُنہوں نے کہا کہ جنگ کا مستقل خاتمہ ہونا چاہیے، دوبارہ کسی ملک کو ایران پر حملے کی جرات نہیں ہونی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی، آئندہ مذاکرات کی صورت میں این پی ٹی کے تحت ایران کے جوہری حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





