مظفر گڑھ: 4 سال سے بند واحد سرکاری اسکول کھل گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مظفر گڑھ: 4 سال سے بند واحد سرکاری اسکول کھل گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پنجاب کے محکمۂ تعلیم کے مطابق ٹیچرز کی عارضی ایڈجسمنٹ کر کے اسکول کھولا گیا ہے۔
- سندھ میں بیکن ہاؤس اسکولنگ سسٹم اور دیگر کچھ اسکولوں نے سردیوں میں محکمہ تعلیم کے 9 بجے اسکول کھولنے کے احکامات ہوا میں اڑا دیے ہیں۔
- ابتدائی طور پر علاقے کے 19 بچوں نے اسکول میں داخلہ لے لیا۔
- اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ اسکول میں صاف پانی، بجلی اور فرنیچر ابھی میسر نہیں ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): مظفر گڑھ کے علاقے بستی ساون والا میں 4 سال سے بند واحد سرکاری اسکول کھول دیا گیا۔
پنجاب کے محکمۂ تعلیم کے مطابق ٹیچرز کی عارضی ایڈجسمنٹ کر کے اسکول کھولا گیا ہے۔
سندھ میں بیکن ہاؤس اسکولنگ سسٹم اور دیگر کچھ اسکولوں نے سردیوں میں محکمہ تعلیم کے 9 بجے اسکول کھولنے کے احکامات ہوا میں اڑا دیے ہیں۔
ابتدائی طور پر علاقے کے 19 بچوں نے اسکول میں داخلہ لے لیا۔
اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ اسکول میں صاف پانی، بجلی اور فرنیچر ابھی میسر نہیں ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





