ملتان: زیر تعمیر عمارت کی چھت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ملتان: زیر تعمیر عمارت کی چھت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریسکیو ادارے کے مطابق عمارت کے ملبے سے ایک شخص کی لاش اور 7 زخمی نکال لیے گئے ہیں۔
- ڈی ای او کے مطابق ریسکیو آپریشن 4 گھنٹے جاری رہا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ملتان کے علاقے نگانہ چوک کے قریب زیر تعمیر عمارت کی چھت کا حصہ گرنے کا واقعہ پیش آیا۔
ریسکیو ادارے کے مطابق عمارت کے ملبے سے ایک شخص کی لاش اور 7 زخمی نکال لیے گئے ہیں۔ ملبے تلے 8 افراد دبے تھے۔
ڈی ای او کے مطابق ریسکیو آپریشن 4 گھنٹے جاری رہا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





