ملک میں ہاکی کا مستقبل روشن ہے، سہولتوں کی اب کوئی کمی نہیں، صدر پی ایچ ایف

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ملک میں ہاکی کا مستقبل روشن ہے، سہولتوں کی اب کوئی کمی نہیں، صدر پی ایچ ایف"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز وزارت بین الصوبائی رابطہ امور میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ظہیر الحق، ذوالفقار بیگ، آر ڈی ایچ اے کے خازن محمد زاہد سے ملاقات کے دوران کیا۔
- محی الدین وانی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی موثر پالسیوں کی بدولت ہاکی کو گراس روٹ پر پرموٹ کیا جارہا ہے، ہاکی کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور قومی اور بین الاقوامی مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ ملک میں ہاکی کے کھیل کا مستقبل روشن ہے، سہولتوں کی اب کوئی کمی نہیں، جیت کے لئے ٹارگٹ سیٹ کرنا ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز وزارت بین الصوبائی رابطہ امور میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ظہیر الحق، ذوالفقار بیگ، آر ڈی ایچ اے کے خازن محمد زاہد سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر ایف جی پبلک اسکول محفوظ روڈ راولپنڈی کینٹ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حسن عسکری بخاری بھی موجود تھے۔
محی الدین وانی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی موثر پالسیوں کی بدولت ہاکی کو گراس روٹ پر پرموٹ کیا جارہا ہے، ہاکی کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور قومی اور بین الاقوامی مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





