موساد کی ویڈیو سے ایران میں 21 ہزار گرفتاریاں ہوئیں؛ سابق سربراہ کا بڑا دعویٰ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "موساد کی ویڈیو سے ایران میں 21 ہزار گرفتاریاں ہوئیں؛ سابق سربراہ کا بڑا دعویٰ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق اسرائیل نے 13 جون 2025 کو ایران پر حملوں کے آغاز کے فوراً بعد ایک ویڈیو جاری کی تھی، جس میں مبینہ موساد اہلکاروں کو ایرانی سرزمین پر فوجی سازوسامان نصب کرتے دکھایا گیا تھا۔
- اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بناتے وقت کی یہ ویڈیوز جاری کرنے کا مقصد نفسیاتی دباؤ ڈالنا تھا۔
- موساد حکام کا کہنا تھا کہ ویڈیو جاری کرنے کی حکمت عملی کے نتیجے میں ایرانی حکام نے بڑی تعداد میں افراد کو گرفتار کیا جس سے حقیقی ایجنٹوں کی شناخت مشکل ہوگئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ ڈیوڈ برنیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں خفیہ کارروائیوں کی ویڈیوز جاری کرنے کا مقصد ایرانی سکیورٹی اداروں میں بداعتمادی پیدا کرنا اور مبینہ اسرائیلی ایجنٹوں کو گرفتاری سے بچانا تھا۔
ذرائع کے مطابق اسرائیل نے 13 جون 2025 کو ایران پر حملوں کے آغاز کے فوراً بعد ایک ویڈیو جاری کی تھی، جس میں مبینہ موساد اہلکاروں کو ایرانی سرزمین پر فوجی سازوسامان نصب کرتے دکھایا گیا تھا۔
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بناتے وقت کی یہ ویڈیوز جاری کرنے کا مقصد نفسیاتی دباؤ ڈالنا تھا۔
موساد حکام کا کہنا تھا کہ ویڈیو جاری کرنے کی حکمت عملی کے نتیجے میں ایرانی حکام نے بڑی تعداد میں افراد کو گرفتار کیا جس سے حقیقی ایجنٹوں کی شناخت مشکل ہوگئی۔
حکام نے دعویٰ کیا کہ موساد کے 99.9 فیصد ایجنٹوں کی شناخت نہیں ہوسکی اور بعض مبینہ ایجنٹ اب بھی ایران میں ہی موجود ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





