مچل اسٹارک وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مچل اسٹارک وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں اسٹارک نے 72 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں۔
- یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر میں 20واں موقع ہے جب انہوں نے 5 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کیں اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے سابق کیوی کپتان ڈینیئل ویٹوری کا ریکارڈ برابر کردیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): آسٹریلیا کے اسٹار فاسٹ بولر مچل اسٹارک سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔
کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں اسٹارک نے 72 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں۔
۔یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر میں 20واں موقع ہے جب انہوں نے 5 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کیں اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے سابق کیوی کپتان ڈینیئل ویٹوری کا ریکارڈ برابر کردیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





