مڈٹرم الیکشن سے قبل ٹرمپ نئی مشکل میں پھنس گئے؛ امریکی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مڈٹرم الیکشن سے قبل ٹرمپ نئی مشکل میں پھنس گئے؛ امریکی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سی سی این کے مطابق جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 11 سینیٹ کی نشستوں پر کانٹے کے مقابلے کا سامنا ہے وہیں ایک عدالتی فیصلے نے ان کو مشید مشکل میں ڈال دیا ہے۔
- بوسٹن میں امریکی ضلعی جج مائیونگ جون نے پیر کو محکمہ انصاف کا مقدمہ خارج کردیا۔
- امریکی وفاقی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی کے داخلوں میں نسلی امتیاز کی تحقیقات کے لیے طلبہ کا ریکارڈ حاصل کرنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد کردی۔
- ٹرمپ حکومت نے ہارورڈ سے کئی برسوں کے داخلہ ریکارڈ طلب کیا تھا تاکہ یہ جانچا جا سکے کہ آیا یونیورسٹی طلبہ کے داخلوں میں نسل کو اب بھی اہمیت دے رہی ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): امریکا میں کل بروز منگل 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی الیکشن میں ایوان نمائندگان کی تمام 435 سیٹوں اور سینیٹ کی 35 نشستوں پر مقابلہ ہوگا۔
سی سی این کے مطابق جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 11 سینیٹ کی نشستوں پر کانٹے کے مقابلے کا سامنا ہے وہیں ایک عدالتی فیصلے نے ان کو مشید مشکل میں ڈال دیا ہے۔
بوسٹن میں امریکی ضلعی جج مائیونگ جون نے پیر کو محکمہ انصاف کا مقدمہ خارج کردیا۔
امریکی وفاقی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی کے داخلوں میں نسلی امتیاز کی تحقیقات کے لیے طلبہ کا ریکارڈ حاصل کرنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد کردی۔
ٹرمپ حکومت نے ہارورڈ سے کئی برسوں کے داخلہ ریکارڈ طلب کیا تھا تاکہ یہ جانچا جا سکے کہ آیا یونیورسٹی طلبہ کے داخلوں میں نسل کو اب بھی اہمیت دے رہی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





