مڈٹرم الیکشن میں ٹرمپ کو امریکی عوام کا زوردار طمانچہ رسید ہوا، محمد مخبر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مڈٹرم الیکشن میں ٹرمپ کو امریکی عوام کا زوردار طمانچہ رسید ہوا، محمد مخبر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکس پر بیان میں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر کا کہنا تھا کہ جنگ کا بوجھ اور اخراجات امریکا پر منتقل کرکے ایران فاتح بن کر ابھرا ہے۔
- اُنہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے اپنی جماعت کی جیت یقینی بنانے کی ہرممکن کوشش کی مگر ٹرمپ کو اپنے ہی عوام سے زوردار طمانچہ کھانا پڑا۔
- اصل فاتح ایران ہے جو جنگ کے اخراجات امریکا پر منتقل کرنے میں کامیاب رہا، شہدا کے خون اور ایرانی قوم کی جدوجہد سے ٹرمپ کی پالیسیاں ناکام ہوں گی۔
- اُن کا مزید کہنا تھا کہ ٹرمپ کی ناکام پالیسیوں سے امریکا کی رہی سہی ساکھ بھی ختم ہوجائے گی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): تہران: ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر کا کہنا ہے کہ مڈٹرم الیکشن میں ٹرمپ کو امریکی عوام کی جانب سے زوردار طمانچہ رسید ہوا ہے۔
ایکس پر بیان میں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر کا کہنا تھا کہ جنگ کا بوجھ اور اخراجات امریکا پر منتقل کرکے ایران فاتح بن کر ابھرا ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے اپنی جماعت کی جیت یقینی بنانے کی ہرممکن کوشش کی مگر ٹرمپ کو اپنے ہی عوام سے زوردار طمانچہ کھانا پڑا۔
اصل فاتح ایران ہے جو جنگ کے اخراجات امریکا پر منتقل کرنے میں کامیاب رہا، شہدا کے خون اور ایرانی قوم کی جدوجہد سے ٹرمپ کی پالیسیاں ناکام ہوں گی۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ ٹرمپ کی ناکام پالیسیوں سے امریکا کی رہی سہی ساکھ بھی ختم ہوجائے گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





