مڈٹرم الیکشن میں ٹرمپ کی شکست؛ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دھڑام سے گرگئیں

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مڈٹرم الیکشن میں ٹرمپ کی شکست؛ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دھڑام سے گرگئیں"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 4.7 فیصد کمی کے بعد 98.76 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔
- اسی طرح عالمی معیار کا امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں بھی 4.5 فیصد کمی ہوئی اور اس کے مستقبل کے سودے 91.73 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔
- تیل کی قیمتوں میں اس نمایاں کمی کا تعلق امریکی وسط مدتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز کی بھاری شکست سے جوڑا جا رہا ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4.7 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی اور برینٹ خام تیل کی قیمت اکتوبر کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 4.7 فیصد کمی کے بعد 98.76 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔ یہ قیمت 1605 جی ایم ٹی کے قریب ریکارڈ کی گئی۔
اسی طرح عالمی معیار کا امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں بھی 4.5 فیصد کمی ہوئی اور اس کے مستقبل کے سودے 91.73 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔
تیل کی قیمتوں میں اس نمایاں کمی کا تعلق امریکی وسط مدتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز کی بھاری شکست سے جوڑا جا رہا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





