بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:47
🇬🇧 English

مکہ دفاعی اتحاد کی ایران سے بات چیت، امن کی راہ ہموار ہو گی یا جنگ کی؟

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
مکہ دفاعی اتحاد کی ایران سے بات چیت، امن کی راہ ہموار ہو گی یا جنگ کی؟
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مکہ دفاعی اتحاد کی ایران سے بات چیت، امن کی راہ ہموار ہو گی یا جنگ کی؟"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان ، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان یہ فوجی اتحاد رواں سال موسم گرما میں باضابطہ طور پر قائم کیا گیا تھا۔
  • سعودی عرب نے کہا کہ اس دورے کا مقصد مذاکرات کے راستے کھولنا اور ''فوجی کشیدگی کی واپسی کو روکنا‘‘۔
  • خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک اعلیٰ پاکستانی عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ مذاکرات میں امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کے علاوہ خطے میں عدم جارحیت کا ایک نیٹ ورک قائم کرنے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): گوگل پر ڈی ڈبلیو کو ترجیح دیں ترکی، پاکستان اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے تہران کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور دیگر اعلیٰ ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔

پاکستان ، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان یہ فوجی اتحاد رواں سال موسم گرما میں باضابطہ طور پر قائم کیا گیا تھا۔

سعودی عرب نے کہا کہ اس دورے کا مقصد مذاکرات کے راستے کھولنا اور ''فوجی کشیدگی کی واپسی کو روکنا‘‘ ہے۔ تاہم بات چیت کی کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک اعلیٰ پاکستانی عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ مذاکرات میں امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کے علاوہ خطے میں عدم جارحیت کا ایک نیٹ ورک قائم کرنے، حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملوں، آبنائے ہرمز اور امریکی بحری ناکہ بندی کے معاملات پر گفتگو ہوئی۔

ایک دوسرے عہدیدار کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کے سامنے تنازعہ حل کرنے کی ایک ایسی تجویز رکھی، جس میں واشنگٹن اور تہران دونوں کے لیے گنجائش موجود ہو۔ اس عمل میں مکہ اتحاد کے تینوں ممالک اور قطر ثالث کا کردار ادا کریں۔

تہران میں ہونے والے مذاکرات کے بعد کسی بڑی پیش رفت کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا، تاہم ایران نے ان ملاقاتوں کے دوران ''انتہائی مثبت ماحول‘‘ کی تعریف۔

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے سرکاری ٹیلی وژن کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا، ''ہمارے درمیان بہت اچھی بات چیت ہوئی۔ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ خطے میں ایک نئی فضا جنم لے رہی ہے۔‘‘۔

رضائی نے موقف اختیار کیا کہ مغربی ایشیا میں علاقائی سلامتی کی بنیاد اس خطے کے ممالک کو خود رکھنا چاہیے اور اس عمل میں بیرونی مداخلت نہیں ہونا چاہیے۔

اطلاعات کے مطابق اس کے اگلے روز رضائی نے ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ ایرانی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق خامنہ ای نے ایران کے مفادات کے تحفظ اور جنگ کے خاتمے کے لیے تہران کی شرائط برقرار رکھنے پر زور دیا۔ ان شرائط کا تعلق موجودہ صورت حال سے بھی ہے جسے ایران ''نہ جنگ، نہ امن‘‘ کی کیفیت قرار دیتا۔

دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم میں شرکت کے لیے ماسکو پہنچے، جہاں انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی۔ پزشکیان اور قطری امیر نے جنگ اور آبنائے ہرمز کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

تہران نے ان اور دیگر سفارتی رابطوں کو اس بات کے ثبوت کے طور پر پیش کیا کہ امریکہ ایرانی حکومت کو سفارتی طور پر تنہا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے میڈیا مشیر علی اصغر شفیعیان نے اس تاثر کو مسترد کیا کہ مکہ اتحاد کے نمائندے تہران کو کوئی الٹی میٹم دینے آئے تھے۔

انہوں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ ممکن ہے تینوں ممالک اپنے بڑھتے ہوئے باہمی تعاون کا اظہار کیا ہے۔نا چاہتے ہوں اور ساتھ ہی یہ پیغام بھی دینا چاہتے ہوں کہ ایران اب بھی علاقائی سفارت کاری کا حصہ۔

شفیعیان نے کہا، ''صرف اس ملاقات کی بنیاد پر یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا جا سکتا کہ یہ کسی حملے سے پہلے دیا جانے والا الٹی میٹم تھا۔‘‘۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی طرح ایران بھی مذاکرات جاری رکھتے ہوئے ممکنہ نئے تنازعے کے لیے تیاری کر سکتا۔

ان کے بقول، ''جس طرح وہ اپنی فوجی اور دفاعی صلاحیتیں مضبوط کرنے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، ایران بھی ایسا ہی کر رہا ہے۔‘‘۔

شفیعیان نے مزید کہا کہ اگر ایران کی سیاسی حیثیت اور اس کی قومی عزت و وقار، جسے تہران اہم قرار دیتا ہے، کا احترام کیا جائے تو معاہدہ اب بھی ممکن۔

لندن میں مقیم سیاسی تجزیہ کار اور ایران کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سابق عہدیدار بابک دربیکی نے جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مکہ دفاعی معاہدے کا بنیادی مقصد جارحانہ جنگ کے بجائے دشمن کو حملے سے باز رکھنا ہے۔ کسی دفاعی اتحاد کا حصہ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اس کے ارکان ایران کے ساتھ جنگ کرنا چاہتے ہیں۔

دربیکی کے مطابق ایران ایک مانوس حکمت عملی پر عمل کر رہا ہے، جس کے تحت وہ مذاکرات کو طول دیتا ہے، لیکن عملی سطح پر ٹھوس وعدے کرنے سے گریز کرتا۔

اس حکمت عملی میں حوثی باغیوں کا کردار اہم ہے۔ تہران نے اب تک عوامی طور پر حوثیوں کے حملے روکنے کے لیے ایسی ضمانتیں پیش نہیں کیں جن کا سعودی عرب خواہاں۔

دربیکی کا خیال ہے کہ ایران حوثیوں کے حملوں پر اپنے اثر و رسوخ کو بعض رعایتوں کے حصول کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔ ان رعایتوں میں امریکہ کی فوجی دباؤ کی پالیسی ختم کرنا اور جنگ کے خاتمے کے لیے وسیع تر اقدامات شامل ہو سکتے ہیں۔

تہران میں ہونے والی ملاقات کا بظاہر واحد نتیجہ یہ ہے کہ بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق رائے برقرار ہے۔ ایران کے لیے یہ پیغام بھی اہم ہو سکتا ہے کہ اسے اب بھی ایک سفارتی شراکت دار سمجھا جا رہا ہے، نہ کہ محض ایک دشمن۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔