مکہ معاہدے کے رکن ممالک کے نمائندوں کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقات

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مکہ معاہدے کے رکن ممالک کے نمائندوں کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقات"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن نے ایرانی وزیر خارجہ اور سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات۔
- ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور محسن رضاعی نے مکہ دفاعی معاہدے کے وفد کا خیرمقدم کیا۔
- تہران میں 4 ملکی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پیش کی تھی اور اس تجویز پر ایران بھی 4 ملکی اجلاس کے لئے تیار ہوا۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کے نمائندوں کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن نے ایرانی وزیر خارجہ اور سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور محسن رضاعی نے مکہ دفاعی معاہدے کے وفد کا خیرمقدم کیا۔
تہران میں 4 ملکی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پیش کی تھی اور اس تجویز پر ایران بھی 4 ملکی اجلاس کے لئے تیار ہوا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران خطے میں اختلافات ختم کرنے اور تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے ایران اسلامی ممالک کے اتحاد، سلامتی اور ترقی کے لیے ہر معاہدے کی حمایت کرے گا، اسلامی ممالک اختلافات بھلا کر مشترکہ مفاد اور خطے میں امن کےلیے مل کر کام کریں۔
انہوں نے غزہ، لبنان اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مسلم امہ کے ملکر عدم تحفظ کا مقابلہ کرنے پر زور دیا اور کاہ کہ اسلامی ممالک مل کر حملوں اور عدم تحفظ کا مقابلہ کریں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





