میررضا کیس، جے آئی ٹی میں کون کون شامل؟

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "میررضا کیس، جے آئی ٹی میں کون کون شامل؟"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سندھ حکومت نےجوڈیشل کمیشن کی ہدایت پر جےآئی ٹی تشکیل دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
- جے آئی ٹی تھانہ فیروز آباد میں درج مقدمے کی تحقیقات کرے۔
- میر رضاعلی کیس میں فزیکل، فرانزک اور ڈیجیٹل شواہد جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس میں فون، ایپل واچ، آئی کلاؤڈ، سوشل میڈیا، بائنانس اکاؤنٹس کا ریکارڈ تحقیقات کا حصہ۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی (جے آئی ٹی) تشکیل دے۔
سندھ حکومت نےجوڈیشل کمیشن کی ہدایت پر جےآئی ٹی تشکیل دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ جےآئی ٹی کے کنوینر مقرر کیے گئے ہیں جب کہ آئی ایس آئی، آئی بی، رینجرز اور این سی سی آئی اے کے نمائندے شامل ہوں۔
جے آئی ٹی تھانہ فیروز آباد میں درج مقدمے کی تحقیقات کرے۔
میر رضاعلی کیس میں فزیکل، فرانزک اور ڈیجیٹل شواہد جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس میں فون، ایپل واچ، آئی کلاؤڈ، سوشل میڈیا، بائنانس اکاؤنٹس کا ریکارڈ تحقیقات کا حصہ ہو۔
جے آئی ٹی کو ذمہ دار افراد کی نشاندہی کر کے رپورٹ اور چالان متعلقہ عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کو جے آئی ٹی سے مکمل تعاون کی ہدایت کی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





