میری حمایت نے نیتن یاہو کی شکست کو کامیابی میں بدل دیا: ٹرمپ کا دعویٰ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "میری حمایت نے نیتن یاہو کی شکست کو کامیابی میں بدل دیا: ٹرمپ کا دعویٰ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری کیے گئے بیان میں کہا۔
- امریکی صدر نے لکھا ہے کہ یہ سب کچھ میری حمایت کے بعد ہوا، میں صرف مشرقِ وسطیٰ، اسرائیل اور امریکا کی بہتری چاہتا ہوں۔
- نیتن یاہو کو ایک بار پھر حکومت بنانے کے لیے 61 نشستیں درکار ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ میری حمایت نے نیتن یاہو کی شکست کو کامیابی میں بدل دیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ میری حمایت کے نتیجے میں اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی فیصلہ کن شکست کا منظر نامہ ممکنہ تعطل یا کامیابی میں تبدیل ہو گیا۔
امریکی صدر نے لکھا ہے کہ یہ سب کچھ میری حمایت کے بعد ہوا، میں صرف مشرقِ وسطیٰ، اسرائیل اور امریکا کی بہتری چاہتا ہوں۔
نیتن یاہو کو ایک بار پھر حکومت بنانے کے لیے 61 نشستیں درکار ہیں۔
واضح رہے کہ اسرائیل میں انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری۔
ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو کے اتحاد نے اب تک 55 نشستیں حاصل کی ہیں، جبکہ آئزن کوٹ کا اتحاد 50 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کا لیکوڈ بلاک مجموعی طور پر آگے ہونے کے باوجود پارلیمان میں اکثریت حاصل کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔
نیتن یاہو کو ایک بار پھر حکومت بنانے کے لیے 61 نشستیں درکار ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





