میسی اور رونالڈو فیفا ورلڈ الیون 2026 کیلیے نامزد ہوگئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "میسی اور رونالڈو فیفا ورلڈ الیون 2026 کیلیے نامزد ہوگئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- رپورٹس کے مطابق دونوں مایہ ناز فٹبالرز کو 2026 کی فیفا پرو مینز ورلڈ الیون کے لیے نامزد 26 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
- نامزد کھلاڑیوں میں ہیری کین، کائیلیان ایمباپے، ایرلنگ ہالینڈ اور لامین یامال سمیت دیگر معروف فٹبالرز بھی شامل ہیں۔
- رپورٹس کے مطابق اس ایوارڈ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے فاتحین کا انتخاب صحافیوں یا شائقین کے بجائے خود پروفیشنل فٹبالرز کرتے ہیں۔
- فیفا پرو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رواں سال 73 ممالک سے تعلق رکھنے والے 19 ہزار 806 فٹبالرز نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): عالمی شہرت یافتہ دو فٹبالر لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر عالمی سطح کے بہترین کھلاڑیوں میں جگہ بنانے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق دونوں مایہ ناز فٹبالرز کو 2026 کی فیفا پرو مینز ورلڈ الیون کے لیے نامزد 26 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
نامزد کھلاڑیوں میں ہیری کین، کائیلیان ایمباپے، ایرلنگ ہالینڈ اور لامین یامال سمیت دیگر معروف فٹبالرز بھی شامل ہیں۔
رپورٹس کے مطابق اس ایوارڈ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے فاتحین کا انتخاب صحافیوں یا شائقین کے بجائے خود پروفیشنل فٹبالرز کرتے ہیں۔
میسی 39 جبکہ رونالڈو 41 سال کی عمر میں بھی اپنے ساتھی کھلاڑیوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
حتمی ٹیم میں ایک گول کیپر، تین ڈیفینڈرز، تین مڈفیلڈرز اور تین فارورڈز شامل ہوں گے جبکہ گیارہویں کھلاڑی کا انتخاب سب سے زیادہ ووٹ لینے والے آؤٹ فیلڈ کھلاڑیوں میں سے ہوگا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





