بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
خیبر پختونخوا•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:26
🇬🇧 English

میڈیا نے کھمبا کھمبا کرنا شروع کر دیا، اینکرز سارے مسائل بھول کر کھمبوں پر بات کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
میڈیا نے کھمبا کھمبا کرنا شروع کر دیا، اینکرز سارے مسائل بھول کر کھمبوں پر بات کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "میڈیا نے کھمبا کھمبا کرنا شروع کر دیا، اینکرز سارے مسائل بھول کر کھمبوں پر بات کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سندھی مسلم فوڈ واک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج کل میڈیا کھمبوں کے پیچھے بہت پڑی ہوئی ہے، اینکرز سارے مسئلے بھول گئے اور صرف کھمبوں پر بات کر رہے ہیں، ہم پر تنقید ہوتی ہے، ضرور کریں تنقید میں تو دعوت دیتا ہوں۔
  • مراد علی شاہ نے کہا کہ میں نے کھمبوں کی بات پر میڈیا کی تعریف کی تو انہوں نے دل پر لے لیا اور کھمبا کھمبا کرنا شروع کر دیا، شاہراہ بھٹو کو کورنگی روڈ سے جوڑنا تھا اُدھر بھی کھمبوں کا مسئلہ تھا، کے-الیکٹرک کھمبے نہیں ہٹا رہا۔
  • انہوں نے کہا کہ ہم جو بھی ترقیاتی کام کرتے ہیں اس میں وفاقی حکومت کی جانب سے ایشوز آتے رہتے ہیں۔
  • ان کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں اور وفاق میں اگر کہیں بلدیاتی نظام چل رہا ہے تو وہ سندھ ہے، ہم چاہ رہے ہیں کہ بلدیاتی اداروں کو مزید مضبوط کیا جائے، سندھ میں ہر سطح پر بلدیاتی نظام اپنا کام کر رہا ہے، ناصر حسین شاہ نے تجویز دی ہے کہ بلدیاتی نمائندوں پر نظر رکھیں تاکہ فنڈ درست استعمال کریں۔

سندھی مسلم فوڈ واک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج کل میڈیا کھمبوں کے پیچھے بہت پڑی ہوئی ہے، اینکرز سارے مسئلے بھول گئے اور صرف کھمبوں پر بات کر رہے ہیں، ہم پر تنقید ہوتی ہے، ضرور کریں تنقید میں تو دعوت دیتا ہوں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ میں نے کھمبوں کی بات پر میڈیا کی تعریف کی تو انہوں نے دل پر لے لیا اور کھمبا کھمبا کرنا شروع کر دیا، شاہراہ بھٹو کو کورنگی روڈ سے جوڑنا تھا اُدھر بھی کھمبوں کا مسئلہ تھا، کے-الیکٹرک کھمبے نہیں ہٹا رہا، میں نے ناصر حسین شاہ کو کہا کہ کھمبے گرا دو میڈیا ہمارے ساتھ ہے لوگوں کو تکلیف ہوگی لیکن اس میں ہماری کوئی غلطی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم جو بھی ترقیاتی کام کرتے ہیں اس میں وفاقی حکومت کی جانب سے ایشوز آتے رہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں اور وفاق میں اگر کہیں بلدیاتی نظام چل رہا ہے تو وہ سندھ ہے، ہم چاہ رہے ہیں کہ بلدیاتی اداروں کو مزید مضبوط کیا جائے، سندھ میں ہر سطح پر بلدیاتی نظام اپنا کام کر رہا ہے، ناصر حسین شاہ نے تجویز دی ہے کہ بلدیاتی نمائندوں پر نظر رکھیں تاکہ فنڈ درست استعمال کریں۔

مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ ایک صوبے میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کروائیں، الیکشن ہوں بھی تو ان کا نظام دیکھ لیں، ہمیں کہتے ہیں کہ بلدیاتی نظام مضبوط کرو ہم تو تیار ہیں، بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں لوکل گورنمنٹ کو مضبوط اور سوک ورکس انہی سے کروانے ہیں، انہوں نے جو منصوبہ بنایا ہے اس میں ڈسٹرکٹ چیئرمین اور میئر بھی نہیں ہیں، اس صوبے میں سرکاری افسران کو انتظامیہ رپورٹ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کا بلدیاتی نظام مضبوط ہے اور اس میں مزید واضح بہتری آئے گی، سندھ کے علاوہ کسی اور صوبے میں بلدیاتی نظام نہیں ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ کراچی شہر کی بہتری کیلیے 165 سڑکوں پر کام ہو رہا ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کو کہتا ہوں ہمارے ساتھ بیٹھ کر مسائل بھی دیکھیں کیا ہوتے ہیں، بزنس کمیونٹی جائز شکایت کرتی ہے لیکن ہمارے ساتھ بیٹھ کر مسائل بھی دیکھیں، آپ پر سختی ہو ناراض بھی ہو جاتے ہیں آپ سمجھ گئے ہوں گے کیا بات کر رہا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ نیب جب بزنس کمیونٹی کے پیچھے آئی تھی تو کیا ہوا تھا، ہمیں ابھی بھی نوٹس آتے ہیں 1985 سے 2026 تک فلاں محکمے کے ٹھیکوں کا ریکارڈ دیں، جب ریکارڈ دیتے ہیں تو وہ اس میں کسی نقطے کی غلطی ڈھونڈتے ہیں، کوئی نقطہ مل جائے تو کہا جاتا ہے کہ آپ تو کرپٹ ہیں، 165 سڑکوں کی تعمیر کیلیے پری کرومنٹ میں ایک سال لگ گیا۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔