بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:26
🇬🇧 English

نئے حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
نئے حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نئے حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • خامنہ ای کی ویب سائٹ پر جاری ایک تحریری بیان کے مطابق، ''اگر دشمن ایک بار پھر فوجی یا دہشت گردانہ حملے کرتے ہیں تو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج اور ایرانی قوم ہی یہ طے کریں گے کہ ان حملوں کا خاتمہ کب اور کن شرائط پر ہو گا۔
  • یہ بیان مجتبیٰ خامنہ ای اور ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت کے درمیان ایک ملاقات کے بعد سامنے آیا۔
  • مجتبیٰ خامنہ ای فروری میں مشرق وسطیٰ کی جنگ کے آغاز پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں اپنے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد سپریم لیڈر بنے تھے اور اس کے بعد سے وہ عوامی سطح پر نظر نہیں آئے۔
  • بیان کے مطابق خامنہ ای نے فوجی کمانڈروں کو ہدایت کی، ''ہر سطح اور ہر نوعیت کے خطرے کا فوری، مؤثر اور جغرافیائی حدود سے بالاتر جواب دیا جانا چاہیے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): گوگل پر ڈی ڈبلیو کو ترجیح دیں ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ یا اسرائیل نے دوبارہ حملے کیے تو ایران ان کے خاتمے کے وقت اور طریقہ کار کا خود تعین کرے گا۔

خامنہ ای کی ویب سائٹ پر جاری ایک تحریری بیان کے مطابق، ''اگر دشمن ایک بار پھر فوجی یا دہشت گردانہ حملے کرتے ہیں تو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج اور ایرانی قوم ہی یہ طے کریں گے کہ ان حملوں کا خاتمہ کب اور کن شرائط پر ہو گا۔‘‘۔

یہ بیان مجتبیٰ خامنہ ای اور ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت کے درمیان ایک ملاقات کے بعد سامنے آیا۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف علی عبداللہی، بری فوج کے سربراہ امیر حاتمی اور پاسداران انقلاب کے کمانڈر احمد وحیدی بھی شریک تھے۔ یہ ان کے درمیان پہلی رپورٹ شدہ ملاقات تھی۔

مجتبیٰ خامنہ ای فروری میں مشرق وسطیٰ کی جنگ کے آغاز پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں اپنے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد سپریم لیڈر بنے تھے اور اس کے بعد سے وہ عوامی سطح پر نظر نہیں آئے۔

بیان کے مطابق خامنہ ای نے فوجی کمانڈروں کو ہدایت کی، ''ہر سطح اور ہر نوعیت کے خطرے کا فوری، مؤثر اور جغرافیائی حدود سے بالاتر جواب دیا جانا چاہیے۔‘‘۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ انہوں نے ایران کے ممکنہ اہداف کی فہرست کو ازسرنو مرتب کرنے کا حکم دیا ہے، جس میں ''امریکی ۔ صہیونی دشمن کے تمام مادی اور غیر مادی اثاثے‘‘ شامل کیے جائیں۔

یہ جنگ 28 فروری کو ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں سے شروع ہوئی تھی ، جس کے جواب میں ایران نے خطے کے مختلف ممالک میں اہداف کو نشانہ بنایا۔

ایرانی سپریم لیڈر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب جنگ دوبارہ شروع ہونے سے روکنے کے لیے نئی سفارتی کوششیں جاری ہیں۔

جمعے کے روز ایک قطری وفد ایرانی حکام سے مذاکرات کے لیے تہران پہنچا، جبکہ اطلاعات کے مطابق ایران کو امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایک خط بھی موصول ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران نے تاحال اس خط کا کوئی باضابطہ جواب نہیں دیا ہے۔

خامنہ ای کے اس بیان سے قبل ایرانی فوج نے ہفتے کے روز ہی ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرمی نیا نے بھی خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے کسی نئی فوجی کارروائی کی صورت میں جنگ مزید پھیل سکتی ہے۔

محمد اکرمی نیا نے ایکس پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا، ''اگر امریکی صدر صہیونیوں کو خوش کرنے یا ان کے دباؤ میں آ کر ایک بار پھر خطے میں مہم جوئی کا راستہ اختیار کرتے ہیں تو جنگ کے شعلے یقیناً ایک کہیں زیادہ وسیع جغرافیائی علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے۔‘‘۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔