بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:36
🇬🇧 English

نئے فولڈ ایبل آئی فون کو آتے ہی بڑا جھٹکا، قیمت میں کمی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
نئے فولڈ ایبل آئی فون کو آتے ہی بڑا جھٹکا، قیمت میں کمی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نئے فولڈ ایبل آئی فون کو آتے ہی بڑا جھٹکا، قیمت میں کمی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آئی فون ڈیو کی چین میں فروخت شروع ہونے کے صرف تین روز بعد ہی متعدد صارفین کی جانب سے آرڈرز منسوخ کیے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں جبکہ فون کی۔
  • آئی فون ڈیو کی پری آرڈر بکنگ 16 اکتوبر کو شروع ہوئی تھی اور ابتدائی کھیپ مختصر وقت میں فروخت ہوگئی تھی، تاہم اب بعض چینی ڈسٹری بیوٹرز کے پاس فون اسٹاک میں موجود ہے اور اسے ایپل کی مقررہ قیمت سے کم پر فروخت کیا جارہا۔
  • چین میں آئی فون ڈیو کے 256 جی بی ماڈل کی سرکاری قیمت 15 ہزار 999 یوآن مقرر کی گئی۔

بیجنگ (تزویراتی بیورو): بیجنگ : ایپل کے نئے فولڈ ایبل آئی فون ڈیو میں خرابی کے بعد صارفین نے آرڈرز منسوخ کردیے چین میں فون کی قیمت بھی کم ہوگئی۔

گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آئی فون ڈیو کی چین میں فروخت شروع ہونے کے صرف تین روز بعد ہی متعدد صارفین کی جانب سے آرڈرز منسوخ کیے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں جبکہ فون کی ری سیل قیمت میں بھی رواں ماہ کے آغاز کے مقابلے میں نمایاں کمی ہوئی۔

آئی فون ڈیو کی پری آرڈر بکنگ 16 اکتوبر کو شروع ہوئی تھی اور ابتدائی کھیپ مختصر وقت میں فروخت ہوگئی تھی، تاہم اب بعض چینی ڈسٹری بیوٹرز کے پاس فون اسٹاک میں موجود ہے اور اسے ایپل کی مقررہ قیمت سے کم پر فروخت کیا جارہا۔

چین میں آئی فون ڈیو کے 256 جی بی ماڈل کی سرکاری قیمت 15 ہزار 999 یوآن مقرر کی گئی ہے، جو تقریباً 2 ہزار 399 امریکی ڈالر بنتی ہے اور اسے ایپل کا اب تک کا مہنگا ترین آئی فون قرار دیا گیا ہے، تاہم مختلف چینی پلیٹ فارمز کی سبسڈی اور اسٹور ڈسکاؤنٹس کے باعث بعض صارفین یہی ماڈل 15ہزار 499 یوآن میں خرید رہے ہیں۔

ایپل کے کسٹمر سروس نمائندے نے چینی میڈیا سے گفتگو میں قیمت میں کمی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ تھرڈ پارٹی پلیٹ فارمز اپنی سبسڈی یا دکانداروں کی رعایت کے ذریعے کم قیمت پیش کرسکتے ہیں، جبکہ ایپل کی اپنی ویب سائٹ پر قیمت نسبتاً مستحکم رہتی۔

ان کے مطابق بعض ڈیلرز کے پاس اسٹاک زیادہ اور خریدار کم ہوں تو وہ قیمت کم کرسکتے ہیں، انہوں نے مزید بتایا کہ بعض صارفین نے اپنے آرڈرز منسوخ بھی کیے ہیں۔

دوسری جانب آئی فون ڈیو کی سیکنڈری مارکیٹ میں قیمت بھی نمایاں طور پر نیچے آگئی ہے، چینی ای کامرس پلیٹ فارم Dewu پر 256 جی بی ماڈل کی تازہ ترین لین دین کی قیمت 16 ہزار 289 یوآن رپورٹ ہوئی، جو سرکاری قیمت سے صرف 290 یوآن زیادہ۔

اس کے مقابلے میں اکتوبر کے آغاز میں یہی ماڈل سیکنڈری مارکیٹ میں 26 ہزار 462 یوآن تک فروخت ہوا تھا، یعنی اس وقت صارفین کو سرکاری قیمت سے 10 ہزار یوآن سے زیادہ اضافی رقم ادا کرنا پڑ رہی تھی۔

لاکھوں روپے کے نئے فولڈ ایبل آئی فون میں اچانک خرابی۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔