نادرا میں درخواست جمع کروانے کے بعد کیو سی مسترد ہونے کا حل جانیے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نادرا میں درخواست جمع کروانے کے بعد کیو سی مسترد ہونے کا حل جانیے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق درخواست نادرا دفتر میں جمع کروائی ہو یا پاک آئی ڈی کے ذریعے، کسی بھی قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں، ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد آپ کی درخواست کسی فیس کے بغیر ’ایگزیکٹو کیٹیگری‘ میں دوبارہ جمع کر لی جائے گی۔
- بیان میں کہا گیا کہ اگر آپ نے پاک آئی ڈی کے ذریعے نائکوپ یا پی او سی کی درخواست جمع کروائی ہے اور کسی ایسے ملک میں ہیں جہاں نادرا سینٹر نہیں ہے تو complaints.nadra.gov.pk پر اپنی شکایت درج کروائیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد (4 نومبر 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے درخواست جمع کروانے کے بعد کوالٹی کنٹرول (کیو سی) مسترد ہو جانے کا آسان حل بتا دیا۔
نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق درخواست نادرا دفتر میں جمع کروائی ہو یا پاک آئی ڈی کے ذریعے، کسی بھی قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں، ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد آپ کی درخواست کسی فیس کے بغیر ’ایگزیکٹو کیٹیگری‘ میں دوبارہ جمع کر لی جائے گی۔
بیان میں کہا گیا کہ اگر آپ نے پاک آئی ڈی کے ذریعے نائکوپ یا پی او سی کی درخواست جمع کروائی ہے اور کسی ایسے ملک میں ہیں جہاں نادرا سینٹر نہیں ہے تو complaints.nadra.gov.pk پر اپنی شکایت درج کروائیں، ضروری کارروائی کے بعد پاک آئی ڈی پر ’درخواستیں‘ کے سیکشن میں نئی درخواست ظاہر ہو جائے گی جس پر ’ایگزیکٹو کیٹیگری‘ میں کسی فیس کے بغیر پراسیسنگ ہوگی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





