نجی ایئرلائن ایئربلیو نے 300 سے زائد ملازمین برطرف کردیے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نجی ایئرلائن ایئربلیو نے 300 سے زائد ملازمین برطرف کردیے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایئربلیو نے ملازمین کو ای میل کے ذریعے برطرفی کی اطلاع دے دی ہے اور صرف انجینیرنگ کے شعبے سے 69 ملازمین فارغ کیے گئے ہیں، برطرف ملازمین کا تعلق شعبہ انجینئرنگ، پسنجر ہینڈلنگ، ایئر سائیڈ سمیت دیگر شعبہ جات سے ہے۔
- ایئرلائن کی جانب سے بھیجی گئی ای میل کے مطابق ملازمین کے ساتھ ملازمت کا تعلق 2 نومبر 2026 کو ختم کر دیا گیا اور تمام برطرف ملازمین کو ائیربلیو سروس کارڈ، ائیرپورٹ پاسز ایچ آر میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
- ذرائع نے بتایا کہ ائیربلو انتظامیہ نے شعبہ ایچ آر کو ملازمین کے واجبات ادائیگی کی ہدایت کردی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): نجی ائیرلائن ائیر بلیو نے انجینئرنگ شعبے کے 69 ملازمین سمیت اچانک 300 سے زائد ملازمین کو فارغ کر دیے۔
ایئربلیو نے ملازمین کو ای میل کے ذریعے برطرفی کی اطلاع دے دی ہے اور صرف انجینیرنگ کے شعبے سے 69 ملازمین فارغ کیے گئے ہیں، برطرف ملازمین کا تعلق شعبہ انجینئرنگ، پسنجر ہینڈلنگ، ایئر سائیڈ سمیت دیگر شعبہ جات سے ہے۔
ایئرلائن کی جانب سے بھیجی گئی ای میل کے مطابق ملازمین کے ساتھ ملازمت کا تعلق 2 نومبر 2026 کو ختم کر دیا گیا اور تمام برطرف ملازمین کو ائیربلیو سروس کارڈ، ائیرپورٹ پاسز ایچ آر میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ائیربلو انتظامیہ نے شعبہ ایچ آر کو ملازمین کے واجبات ادائیگی کی ہدایت کردی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





