نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم زخمی ہوگئے، انہیں پشاور کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
- پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر عادل وسیم کو پشاور جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا، واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔
- مشیر اطلاعات ثمر بلور نے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ پر فائرنگ کے واقعے پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا کہ زخمی اسسٹنٹ کمشنر کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے، واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔
- ثمر ہارون بلور نے کہا کہ سرکاری افسران اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم زخمی ہوگئے، انہیں پشاور کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر عادل وسیم کو پشاور جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا، واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔
مشیر اطلاعات ثمر بلور نے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ پر فائرنگ کے واقعے پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا کہ زخمی اسسٹنٹ کمشنر کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے، واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔
ثمر ہارون بلور نے کہا کہ سرکاری افسران اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





