نیب: کوہستان کرپشن اسکینڈل کا ملزم عامر سعید گرفتار، 14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نیب: کوہستان کرپشن اسکینڈل کا ملزم عامر سعید گرفتار، 14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پشاور سے نیب ذرائع کے مطابق ملزم پر سرکاری خزانے سے ایک ارب 13 کروڑ 60 لاکھ روپے وصول کرنے کا الزام ہے۔
- نیب ذرائع کے مطابق احتساب عدالت نے ملزم عامر سعید کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
- ذرائع کے مطابق نیب خیبر پختونخوا نے کرپشن کیس میں ایک اور ملزم ڈاکٹر عرفان الحق کو گرفتار کرلیا۔
- نیب ذرائع کے مطابق کوہستان میگا اسکینڈل میں اب تک 48 ملزمان گرفتار کیے جاچکے ہیں۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): نیب خیبر پختونخوا نے کوہستان کرپشن اسکینڈل کے ملزم عامر سعید کو گرفتار کرلیا۔
پشاور سے نیب ذرائع کے مطابق ملزم پر سرکاری خزانے سے ایک ارب 13 کروڑ 60 لاکھ روپے وصول کرنے کا الزام ہے۔
نیب ذرائع کے مطابق احتساب عدالت نے ملزم عامر سعید کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
ذرائع کے مطابق نیب خیبر پختونخوا نے کرپشن کیس میں ایک اور ملزم ڈاکٹر عرفان الحق کو گرفتار کرلیا۔ ملزم پر محکمہ صحت کے کرپشن کیس میں قومی خزانے کو ڈیڑھ ارب روپے سے زیادہ نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔
نیب ذرائع کے مطابق کوہستان میگا اسکینڈل میں اب تک 48 ملزمان گرفتار کیے جاچکے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





