نیتن یاہو نے اسرائیلی انتخابات پر ایرانی حملوں کا خدشہ ظاہر کر دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نیتن یاہو نے اسرائیلی انتخابات پر ایرانی حملوں کا خدشہ ظاہر کر دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات ممکنہ حملوں کی نشاندہی کر رہی ہیں جن کا مقصد انتخابات میں خلل ڈالنا ہوسکتا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران اور اس کے اتحادی گروہ منگل کو ہونے والے انتخابات کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے حملے کرسکتے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات ممکنہ حملوں کی نشاندہی کر رہی ہیں جن کا مقصد انتخابات میں خلل ڈالنا ہوسکتا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





