نیوزی لینڈ میں مستقل رہائش، تعلیم اور کام کے مواقع؛ ویزا حاصل کرنے کا مکمل طریقہ جانیے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نیوزی لینڈ میں مستقل رہائش، تعلیم اور کام کے مواقع؛ ویزا حاصل کرنے کا مکمل طریقہ جانیے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اس ویزا کیٹیگری کے تحت آپ درخواست میں شوہر/بیوی اور 24 سال یا اس سے کم عمر کے بچوں کو بھی شامل کر سکتے ہیں۔
اس ویزا کیٹیگری کے تحت آپ درخواست میں شوہر/بیوی اور 24 سال یا اس سے کم عمر کے بچوں کو بھی شامل کر سکتے ہیں۔ ویزے کی فیس 6450 نیوزی لینڈ ڈالر سے شروع ہوتی ہے، ویزا ملنے کے بعد اگر آپ مسلسل 2 سال نیوزی لینڈ میں رہتے ہیں تو آپ پرمننٹ ریزیڈنٹ یعنی مستقل رہائشی ویزے کیلیے درخواست دے سکتے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





