بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
کاروبار•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 3:19
🇬🇧 English

نیویارک کے کیتھولک چرچ کا جنسی استحصال کے متاثرین کو 80 کروڑ ڈالر دینے پر اتفاق

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
نیویارک کے کیتھولک چرچ کا جنسی استحصال کے متاثرین کو 80 کروڑ ڈالر دینے پر اتفاق
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نیویارک کے کیتھولک چرچ کا جنسی استحصال کے متاثرین کو 80 کروڑ ڈالر دینے پر اتفاق"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اے ایف پی کے مطابق یہ معاہدہ جس پر نومبر کے اوائل میں باضابطہ دستخط کیے جائیں گے، مدعیوں کے وکلا کے ساتھ برسوں سے جاری مذاکرات کے اختتام کی نشاندہی کرتا۔
  • امریکی کیتھولک چرچ 2000 کی دہائی کے اوائل سے جنسی استحصال کے سکینڈلز کی زد میں۔
  • نیویارک کے آرچ بشپ رونالڈ ہکس نے اپنے پادریوں کو بھیجی گئی ایک ای میل میں لکھا جو آرچ ڈائیوسیس نے اے ایف پی کو بھی ارسال کی ’ہم اس مقام کے قریب پہنچ چکے ہیں جہاں خدا نے چاہا۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): نیویارک کے کیتھولک آرچ ڈائیوسیس نے سنیچر کو اعلان کیا ہے کہ وہ پادریوں کے ہاتھوں جنسی استحصال کا نشانہ بننے والے سینکڑوں متاثرین کو 80 کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم ادا کرنے کے ایک سمجھوتے پر راضی ہو گیا۔

اے ایف پی کے مطابق یہ معاہدہ جس پر نومبر کے اوائل میں باضابطہ دستخط کیے جائیں گے، مدعیوں کے وکلا کے ساتھ برسوں سے جاری مذاکرات کے اختتام کی نشاندہی کرتا۔

امریکی کیتھولک چرچ 2000 کی دہائی کے اوائل سے جنسی استحصال کے سکینڈلز کی زد میں۔

نیویارک کے آرچ بشپ رونالڈ ہکس نے اپنے پادریوں کو بھیجی گئی ایک ای میل میں لکھا جو آرچ ڈائیوسیس نے اے ایف پی کو بھی ارسال کی ’ہم اس مقام کے قریب پہنچ چکے ہیں جہاں خدا نے چاہا تو ہم تمام متاثرین اور بچ جانے والوں کے لیے کسی حد تک مداوا اور مفاہمت کا سامان کر سکیں گے۔‘۔

اس خبر کو سب سے پہلے سامنے لانے والے اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق قریباً 1300 متاثرین میں سے ہر ایک کو کم از کم 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر ملیں گے جبکہ استحصال کی سنگینی کے لحاظ سے یہ رقم زیادہ بھی ہو سکتی۔

نیویارک آرچ ڈائیوسیس مین ہیٹن، سٹیٹن آئی لینڈ، برونکس اور شہر کے شمال میں واقع متعدد کاؤنٹیوں پر مشتمل۔

آرچ بشپ ہکس کی ای میل کے مطابق اب وہ ایک بار پھر اپنی پوری توجہ ’انجیل کی تبلیغ، بیماروں کی شفا، غریبوں اور ضرورت مندوں کی دیکھ بھال، اجنبیوں کا خیرمقدم اور ہمارے بچوں کی تعلیم‘ کے اپنے مشن پر مرکوز کر سکے۔

آرچ بشپ ہکس کو گزشتہ برس پوپ لیو چہاردہم نے آرچ بشپ مقرر کیا تھا جنہوں نے بااثر قدامت پسند کارڈینل ٹموتھی ڈولن کی جگہ لی۔ ڈولن نے اپنی روانگی سے قبل جنسی استحصال کے متاثرین کو معاوضہ دینے کے لیے 30 کروڑ ڈالر کا فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

سنہ 2000 کی دہائی میں اخباری تحقیقات سے یہ انکشاف ہوا کہ امریکہ میں کیتھولک پادریوں نے کئی دہائیوں کے دوران ہزاروں بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا اور چرچ کے رہنماؤں نے اکثر ان معاملات پر پردہ ڈالا یا قصوروار پادریوں کو سول حکام کے حوالے کرنے کے بجائے ان کا تبادلہ کر دیا۔

ملک بھر کی ڈائیوسیسز کو ہرجانے کی مد میں کروڑوں ڈالر ادا کرنا پڑے ہیں جبکہ مقدمات کی نوبت آئے بغیر متاثرین کو معاوضہ دینے کے لیے پروگرام بھی بنائے گئے ہیں۔

گذشتہ جون میں سان فرانسسکو آرچ ڈائیوسیس نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے پادریوں کے ہاتھوں جنسی استحصال کا نشانہ بننے والے قریباً 530 متاثرین کے مقدمات نمٹانے کے لیے انہیں 39 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ادا کرنے پر رضامند ہو گیا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔