بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:30
🇬🇧 English

وادی طفشہ جازان میں ماحولیاتی سیاحت کا نیا مرکز

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
وادی طفشہ جازان میں ماحولیاتی سیاحت کا نیا مرکز
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وادی طفشہ جازان میں ماحولیاتی سیاحت کا نیا مرکز"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایس پی اے کے مطابق ریجن کے دیہی علاقے خاص طور پر نمایاں ہیں جہاں منفرد ارضیاتی ساختیں، قدرتی نباتات اور بارش کے بعد بدلتے ہوئے دلکش مناظر سیاحوں کو تفریح اور فوٹو گرافی کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔
  • ان پرکشش مقامات میں بیش کمشنری کے ’مرکز الحقو‘ میں واقع وادی طفشہ بھی ہے۔
  • وادی کا راستہ چٹانی ساختوں اور جنگلی درختوں کے درمیان سے ہو کر گزرتا ہے۔
  • وادی تک آنے والے راستے پر سفر کے دوران اس مقام کی خوبصورتی بتدریج واضح ہونے لگتی ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): جازان ریجن میں پہاڑی علاقوں، وادیوں اور میدانوں کے ساتھ ساتھ سیاحتی مقامات، مہم جوئی اور فوٹو گرافی کے لیے قدرتی مقامات موجود ہیں۔

ایس پی اے کے مطابق ریجن کے دیہی علاقے خاص طور پر نمایاں ہیں جہاں منفرد ارضیاتی ساختیں، قدرتی نباتات اور بارش کے بعد بدلتے ہوئے دلکش مناظر سیاحوں کو تفریح اور فوٹو گرافی کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔ یہ مقامات جازان کے منفرد جغرافیائی اور ماحولیاتی وسائل کی بھی بھر پور عکاسی کرتے ہیں۔

ان پرکشش مقامات میں بیش کمشنری کے ’مرکز الحقو‘ میں واقع وادی طفشہ بھی ہے۔ یہ وادی ناہموار پہاڑی علاقے، زرعی میدانوں، ارضیاتی تشکیلات اور جنگلی درختوں کا امتزاج ہے۔

وادی کا راستہ چٹانی ساختوں اور جنگلی درختوں کے درمیان سے ہو کر گزرتا ہے۔ ارد گرد پھیلے دیہی مناظر سیاحوں کو اس علاقے کی جغرافیائی اور سیاحتی خصوصیات کے اہم پہلو سے روشناس کراتے ہیں۔

وادی تک آنے والے راستے پر سفر کے دوران اس مقام کی خوبصورتی بتدریج واضح ہونے لگتی ہے۔ پہاڑی ڈھلوانوں پر بنے ہوئے دیہات سے گزرتے ہوئے کھیتوں اور کھلے میدانوں سے نکل کر جب سیاح آگے بڑھتے ہوئے اس مقام پر پہنچتے ہیں جہاں دونوں جانب چٹانیں اور وسیع سبزہ زاروں کے حسین نظارے ان کا استقبال کرتے ہیں۔

برسات کے موسم میں وادی طفشہ کی خوبصورتی مزید نکھر جاتی ہے۔ پہاڑی نالوں سے بہتا ہوا پانی اور سبزے سے ڈھکے ہوئے وادی کے کنارے، یوں وادی کے ساتھ پھیلی چٹانوں اور نباتات کے رنگ ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہوکردلکش مناظر پیش کرتے ہیں۔

آبرآلود موسم اس منظر کو مزید منفرد بنا دیتا ہے۔ اسی وجہ سے صحرائی اور زمینی سیاحت کے شوقین افراد اور فوٹوگرافی کے دلداہ یہاں کھنچے چلے آتے ہیں۔

فوٹوگرافی کے شوقین افراد کے لیے کہیں فلک بوس چٹانیں، پانی اور درخت توجہ کا مرکز ہیں تو کہیں وسیع پہاڑی ڈھلوانوں سے میدانوں تک پھیلا ہوا خوبصورت علاقہ ان کا منتظر رہتا ہے۔

وادی کے گرد واقع زرعی زمینیں اس مقام کی کشش میں ایک اور پہلو کا اضافہ کرتی ہیں۔ الحقو کا علاقہ مکئی، باجرہ، تل، کھٹے (سٹریس) پھلوں کی کاشت کے لیے مشہور ہے۔

اس طرح یہ علاقہ مقامی آبادی اور زمین کے وسائل کے درمیان قائم قدیم اور مسلسل تعلق کو بھی نمایاں کرتا ہے جبکہ وادیوں نے یہاں زرعی سرگرمیوں کے استحکام اور تسلسل میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔

جغرافیائی حوالے سے ’وادی طفشہ‘ بیش کمشنری کی معاون وادیوں میں سے ایک ہے اور ان آبی گزرگاہوں کے نظام کا حصہ ہے جو پہاڑی علاقوں سے اترنے والے سیلابی پانی کو جمع کرتی ہیں۔

پانی راستے میں واقع ماحولیاتی نظام کو سیراب کرنے اور نباتاتی زندگی کو تقویت دینے میں معاون ہوتا ہے جس سے علاقے کے قدرتی نظام میں وادی طفشہ کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔

یہ وادی قدرتی خوبصورتی کو زرعی ورثے کے ساتھ ملاتی ہے جو اسے دیہی اور ماحولیاتی سیاحت کے لیے ایک منفرد مقام بناتی ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔