بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
کھیل6 دن پہلے•4 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:43
🇬🇧 English

والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • والد کے انتقال کے بعد گھر کے معاشی حالات مزید خراب ہوئے تو فارمیسی کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی ان3 بہنوں نے ملازمت کے انتظار میں وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا اور آج کامیابی سے فارمیسی چلا رہی ہیں۔
  • دی اردو پوسٹ رحیم یار خان کے نمائندے بلال حبیب کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں تینوں بہنوں نے اپنی جدوجہد کی کہانی بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا تعلق رحیم یار خان کے نواحی گاؤں باگو بہار سے ہے۔
  • والد نے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم دلانے کے لیے اپنا آبائی گاؤں چھوڑ کر شہر منتقل ہونے کا فیصلہ کیا اور اپنی ملازمت بھی تبدیل کی تاکہ تینوں بیٹیاں بہتر تعلیمی مواقع حاصل کرسکیں۔

لاہور (بیورو رپورٹ): رحیم یار خان : پنجاب کے شہر رحیم یار خان کی تعلیم یافتہ 3 بہنوں نے والد کے انتقال کے بعد مشکلات کے سامنے ہمت ہارنے کے بجائے اپنی محنت اور عزم سے کامیابی کی نئی مثال قائم کردی۔

والد کے انتقال کے بعد گھر کے معاشی حالات مزید خراب ہوئے تو فارمیسی کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی ان3 بہنوں نے ملازمت کے انتظار میں وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا اور آج کامیابی سے فارمیسی چلا رہی ہیں۔

دی اردو پوسٹ رحیم یار خان کے نمائندے بلال حبیب کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں تینوں بہنوں نے اپنی جدوجہد کی کہانی بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا تعلق رحیم یار خان کے نواحی گاؤں باگو بہار سے ہے۔

والد نے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم دلانے کے لیے اپنا آبائی گاؤں چھوڑ کر شہر منتقل ہونے کا فیصلہ کیا اور اپنی ملازمت بھی تبدیل کی تاکہ تینوں بیٹیاں بہتر تعلیمی مواقع حاصل کرسکیں۔

۔

بہنوں کے مطابق والد نے دن رات محنت کرکے انہیں تعلیم دلوائی اور اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے قابل بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش۔

ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے کراچی کی وفاقی اردو یونیورسٹی میں ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ڈی) میں داخلہ لیا۔

تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ واپس رحیم یار خان آگئیں، جہاں ان کے والد کی طبیعت خراب رہنے لگی اور انہیں گردوں کے مرض کی تشخیص ہوئی۔ کچھ ہی عرصے میں ان کا ڈائیلاسز بھی شروع ہوگیا، تاہم بعد ازاں والد کے انتقال نے خاندان کو ایک بڑے معاشی اور جذباتی بحران سے دوچار کردیا۔

تینوں بہنوں کا کہنا تھا کہ فارم ڈی جیسی پروفیشنل ڈگری حاصل کرنے کے بعد انہیں امید تھی کہ اسپتالوں اور فارمیسیز میں اچھی ملازمت مل جائے گی، لیکن عملی صورت حال ان کی توقعات کے برعکس تھی۔

جہاں ملازمت ملنے کے امکانات تھے وہاں تنخواہیں بھی انتہائی کم تھیں، اسپتالوں اور مقامی فارمیسیز میں تربیت یافتہ خواتین فارماسسٹ بھرتی کرنے کا رجحان بھی نہیں تھا۔ ایسی صورت حال میں انہوں نے ملازمت کی تلاش میں مزید وقت گزارنے کے بجائے اپنے شعبے میں خود روزگار پیدا کرنے کا فیصلہ کیا۔

بہنوں کے مطابق والد کی جمع پونجی اور قرض لے کر جنوری 2025 میں ایک فارمیسی قائم کی، جسے چلانے کے لیے دن رات محنت کی اور اب تقریباً دو سال سے اسے کامیابی کے ساتھ چلا رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فارمیسی قائم کرنے کا مقصد صرف اپنے لیے روزگار پیدا کرنا نہیں بلکہ علاقے کے لوگوں کو بین الاقوامی رہنما اصولوں کے مطابق معیاری فارمیسی خدمات فراہم کرنا بھی ہے۔

تینوں بہنوں نے اپنی کامیابی کا سہرا والد کو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بچپن سے ہی انہیں خودمختار بنانے کے لیے بھرپور محنت۔

ہمارے والد کی خواہش تھی کہ ان کی بیٹیاں کسی کی محتاج نہ ہوں اور اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکیں۔ آج ان کی محنت اور تربیت ہی ان بہنوں کے لیے مشکلات کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ بنی ہے۔

علاقے کے ایک شہری نے بھی تینوں بہنوں کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملازمت نہ ملنے پر مایوس ہونے کے بجائے اپنی مدد آپ کے تحت فارمیسی قائم کی، جو نہ صرف کامیابی سے چل رہی ہے بلکہ مقامی لوگوں کو بھی فائدہ پہنچا رہی ہے۔

اہلیہ کے علاج کیلیے مسلسل جدوجہد، 81 سالہ شوہر کی ویڈیو نے سب کو رُلا دیا۔

عائشہ نورانی

نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔