والدہ نے کہا تھا کوئی لڑکا سمجھ نہ آئے تو کبھی شادی مت کرنا: انوشے اشرف

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "والدہ نے کہا تھا کوئی لڑکا سمجھ نہ آئے تو کبھی شادی مت کرنا: انوشے اشرف"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- انوشے اشرف نے 40 سال کی عمر تک غیر شادی شدہ رہنے پر سامنا کیے گئے معاشرتی دباؤ اور مسلسل تبصروں کے بارے میں کھل کر بات۔
- نجی نیوز چینل کے مزاحیہ شو میں گفتگو کرتے ہوئے انوشے اشرف کا کہنا تھا کہ جب آپ 40 سال کی عمر میں شادی کرتے ہیں تو لوگ یہی سوال کرتے ہیں کہ اب تک کیوں نہیں کی تھی، مجھ سے بھی لوگ پوچھتے تھے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): (25 اکتوبر 2026): پاکستانی ٹی وی میزبان انوشے اشرف نے شادی کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔تے ہوئے والدہ کی جانب سے کی گئی نصحیت کے بارے میں بتا دیا۔
انوشے اشرف نے 40 سال کی عمر تک غیر شادی شدہ رہنے پر سامنا کیے گئے معاشرتی دباؤ اور مسلسل تبصروں کے بارے میں کھل کر بات۔
نجی نیوز چینل کے مزاحیہ شو میں گفتگو کرتے ہوئے انوشے اشرف کا کہنا تھا کہ جب آپ 40 سال کی عمر میں شادی کرتے ہیں تو لوگ یہی سوال کرتے ہیں کہ اب تک کیوں نہیں کی تھی، مجھ سے بھی لوگ پوچھتے تھے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





