ورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی مانگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی مانگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ورلڈ کپ منتظمین کے مطابق منتظمین کے مطابق روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے ٹکٹوں کے لیے اب تک تقریباً 84 لاکھ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔
- جو اسی میدان میں کھیلے جانے والے فائنل کے ٹکٹوں سے اب تک 4 لاکھ زیادہ ہے۔
- ٹورنامنٹ کے لیے 193 ممالک سے تقریباً 30 لاکھ شائقین نے ٹکٹوں کی قرعہ اندازی میں حصہ لیا ہے۔
- واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ اگلے برس 2 اکتوبر سے 21 نومبر تک تین ممالک جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا۔
ورلڈ کپ منتظمین کے مطابق منتظمین کے مطابق روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے ٹکٹوں کے لیے اب تک تقریباً 84 لاکھ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔
جو اسی میدان میں کھیلے جانے والے فائنل کے ٹکٹوں سے اب تک 4 لاکھ زیادہ ہے۔ جب کہ اس عالمی ایونٹ کے لیے مجموعی طور پر 12 کروڑ سے زائد ٹکٹ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔
ٹورنامنٹ کے لیے 193 ممالک سے تقریباً 30 لاکھ شائقین نے ٹکٹوں کی قرعہ اندازی میں حصہ لیا ہے۔ درخواستوں کا عمل 21 نومبر تک جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ اگلے برس 2 اکتوبر سے 21 نومبر تک تین ممالک جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 14 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
بھارت کیخلاف میچ سے قبل نیوزی لینڈ کو دھچکا، پریکٹس کے دوران کیچ پکڑتے ہوئے ٹکرا کر 2 کھلاڑی زخمی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





