وزیر اعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام، امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے بھی ملیں گے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیر اعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام، امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے بھی ملیں گے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے ماتحت ادارے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی) نے اس پروگرام کا آغاز کیا ہے، جس کا بنیادی مقصد نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنا ہے۔
- پروگرام کے تحت امیزون ویب سروسز، مائیکروسافٹ اور گوگل سمیت 50 سے زائد عالمی معیار کی منظور شدہ آئی ٹی سرٹیفیکیشنز حاصل کرنے والے امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے دیے جائیں گے۔
- پی ایس ای بی کے مطابق یہ پروگرام نوجوانوں کو آئی ٹی کی بین الاقوامی منڈیوں میں مسابقتی برتری حاصل کرنے، ملکی فری لانسنگ اور سافٹ ویئر برآمدات کو وسعت دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
- برطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!
اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد (4 نومبر 2026): آئی ٹی گریجویٹس اور پیشہ ور افراد کیلیے ’وزیر اعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام‘ کا باضابطہ آغاز کر دیا، جس میں رجسٹریشن کا طریقہ کار انتہائی آسان ہے۔
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے ماتحت ادارے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی) نے اس پروگرام کا آغاز کیا ہے، جس کا بنیادی مقصد نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنا ہے۔
پروگرام کے تحت امیزون ویب سروسز، مائیکروسافٹ اور گوگل سمیت 50 سے زائد عالمی معیار کی منظور شدہ آئی ٹی سرٹیفیکیشنز حاصل کرنے والے امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے دیے جائیں گے۔
پی ایس ای بی کے مطابق یہ پروگرام نوجوانوں کو آئی ٹی کی بین الاقوامی منڈیوں میں مسابقتی برتری حاصل کرنے، ملکی فری لانسنگ اور سافٹ ویئر برآمدات کو وسعت دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
برطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





