وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مبارکباد دی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مبارکباد دی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ازبکستان کو ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ 27-2026ء کی چیئرمین شپ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔
- ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے ازبکستان کو مکمل تعاون اور معاونت کی یقین دہانی بھی کروائی۔
- دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دوران گفتگو دونوں وزرائے خارجہ نے 2027ء میں ایس سی او سربراہ اجلاس کی تاریخوں اور تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا۔
- ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار اور بختیار سعیدوف نے ایس سی او کی آئندہ سرگرمیوں کے کیلنڈر پر بھی بات چیت۔
اسلام آباد (قومی بیورو): نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ازبکستان کو ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ 27-2026ء کی چیئرمین شپ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔
ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے ازبکستان کو مکمل تعاون اور معاونت کی یقین دہانی بھی کروائی۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دوران گفتگو دونوں وزرائے خارجہ نے 2027ء میں ایس سی او سربراہ اجلاس کی تاریخوں اور تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا۔
ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار اور بختیار سعیدوف نے ایس سی او کی آئندہ سرگرمیوں کے کیلنڈر پر بھی بات چیت۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر ازبک وزیر خارجہ نے علاقائی امن اور سلامتی کے فروغ کےلیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف۔
ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





