وزیراعظم آپ نے مایوس کیا، امید تھی خیبرپختونخوا کو بڑا پیکج دیں گے: شوکت یوسف زئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیراعظم آپ نے مایوس کیا، امید تھی خیبرپختونخوا کو بڑا پیکج دیں گے: شوکت یوسف زئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ آپ نے وہی الزامات لگائے جو آپ کے وزراء صبح شام دہراتے ہیں، احتساب کرنا ہے تو بسم اللّٰہ کریں، صرف الزامات نہ لگائیں، جس بی آر ٹی کو کرپشن کا شاہکار کہا وہ 2 انٹرنیشنل ایوارڈ جیت گئی۔
- اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے۔
- ان کا کہنا ہے کہ ملک کو ڈائیلاگ کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہ تھی، باہر بیٹھے یوٹیوبرز کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، باہر بیٹھ کر مشورے دینا سب سے آسان کام ہے۔
- شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ ہمارے ورکرز تھوڑا کر رہے ہیں یا زیادہ، گراؤنڈ پر تو موجود ہیں، ہمارے لیڈرز اور ورکرز یہاں رہ کر سختیاں جھیل رہے ہیں، شہزاد اکبر جیسے لوگوں نے پارٹی کو بہت نقصان پہنچایا، غیرت ہے تو پاکستان آئیں اور پارٹی کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم آپ نے مایوس کیا، توقع تھی کہ صوبے کو بڑا پیکج دیں گے، وہ دودھ اور شہد کی نہریں کہاں ہیں جو آپ نے بہانا تھیں۔
شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ آپ نے وہی الزامات لگائے جو آپ کے وزراء صبح شام دہراتے ہیں، احتساب کرنا ہے تو بسم اللّٰہ کریں، صرف الزامات نہ لگائیں، جس بی آر ٹی کو کرپشن کا شاہکار کہا وہ 2 انٹرنیشنل ایوارڈ جیت گئی۔
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ملک کو ڈائیلاگ کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہ تھی، باہر بیٹھے یوٹیوبرز کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، باہر بیٹھ کر مشورے دینا سب سے آسان کام ہے۔
شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ ہمارے ورکرز تھوڑا کر رہے ہیں یا زیادہ، گراؤنڈ پر تو موجود ہیں، ہمارے لیڈرز اور ورکرز یہاں رہ کر سختیاں جھیل رہے ہیں، شہزاد اکبر جیسے لوگوں نے پارٹی کو بہت نقصان پہنچایا، غیرت ہے تو پاکستان آئیں اور پارٹی کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





