وزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقع

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقع"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیر احسن اقبال نے رابطہ کیا اور بات کی، لیاقت بلوچ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ خان نے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا اور بات چیت۔
اسلام آباد (قومی بیورو): نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیر احسن اقبال نے رابطہ کیا ہے، اگلے دو روز میں وزیراعظم اور حافظ نعیم کی ملاقات متوقع۔
ذرائع کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیر احسن اقبال نے رابطہ کیا اور بات کی، لیاقت بلوچ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ خان نے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا اور بات چیت۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





