بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
سائنس و ٹیکنالوجی•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:46
🇬🇧 English

وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو (IQ) نیوٹن کے قریب، حذیفہ رحمان کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو (IQ) نیوٹن کے قریب، حذیفہ رحمان کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو (IQ) نیوٹن کے قریب، حذیفہ رحمان کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی حذیفہ رحمان کے دی اردو پوسٹ کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں دیے گئے بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔
  • حذیفہ رحمان نے دعویٰ کیا وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو (IQ) لیول مشہور سائنسدان سر آئزک نیوٹن کے قریب تر ہے۔
  • معاونِ خصوصی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا "میں اکثر وزیراعظم کو کہتا ہوں کہ آپ کا آئی کیو نیوٹن کے قریب ہے۔
  • انہوں نے مزاحیہ انداز میں مزید کہا کہ "میرے خیال سے میں کابینہ میں قائم رہوں گا کیونکہ میرا آئی کیو وزیراعظم کے آئی کیو کےقریب قریب ہے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد : معاونِ خصوصی حذیفہ رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو مشہور سائنسدان سر آئزک نیوٹن کے قریب ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی حذیفہ رحمان کے دی اردو پوسٹ کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں دیے گئے بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔

حذیفہ رحمان نے دعویٰ کیا وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو (IQ) لیول مشہور سائنسدان سر آئزک نیوٹن کے قریب تر ہے۔

معاونِ خصوصی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا "میں اکثر وزیراعظم کو کہتا ہوں کہ آپ کا آئی کیو نیوٹن کے قریب ہے۔

انہوں نے مزاحیہ انداز میں مزید کہا کہ "میرے خیال سے میں کابینہ میں قائم رہوں گا کیونکہ میرا آئی کیو وزیراعظم کے آئی کیو کےقریب قریب ہے۔۔

ان کا کہنا تھا کہ نے بتایا کہ وزیراعظم صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک کام کرتے ہیں اور وہ کرپشن یا نالائقی کو بالکل برداشت نہیں کرتے۔

معاونِ خصوصی نے دعویٰ کیا "اگر شہباز شریف کا بس چلے تو وہ موجودہ کابینہ کے 55 وزراء میں سے 52 یا 53 وزراء کو فوراً فارغ کر دیں۔۔

حذیفہ رحمان نے کہا اگر وفاقی یا صوبائی کابینہ کے کسی رکن کو کوئی مسئلہ ہے تو اس کے لیے کابینہ کا اپنا فورم موجود ہے، جہاں ہر ہفتے وزیراعظم کی زیرِ صدارت باقاعدگی سے اجلاس ہوتا ہے۔

سلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی حذیفہ رحمان نے نجی ٹی وی پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وفاقی یا صوبائی کابینہ کے کسی رکن کو کوئی مسئلہ ہے تو اس کے لیے کابینہ کا اپنا فورم موجود ہے، جہاں ہر ہفتے وزیراعظم کی زیرِ صدارت باقاعدگی سے اجلاس ہوتا ہے۔

وفاقی وزیر قیصر شیخ کے بیانات پر بات کرتے ہوئے حذیفہ رحمان نے کہا کہ قیصر شیخ کی پہلے بحری امور (میری ٹائم) کی وزارت تبدیل کر کے نجکاری کی وزارت دی گئی، اور وہاں ان کی کارکردگی سے متعلق باتیں کابینہ کے علم میں ہیں، قیصر شیخ سپر سینئر ہیں اور 70 سال سے زائد عمر میں ایسے گلے شکوے چلتے رہتے ہیں، جیسے بانی پی ٹی آئی کی عمر بھی 70 سال سے اوپر ہے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ چوہدری سالک کا تعلق اتحادی جماعت سے ہے اور وہ ایک انتہائی ایماندار شخص ہیں، اتحادیوں کا مختلف امور پر تنقید یا ناراضی ظاہر کرنا ایک فطری عمل ہے، اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ حکومت کے اندر سے تنقید ہو رہی ہے۔

حذیفہ رحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پالیسیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صوبے میں میرٹ کو سختی سے یقینی بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی مائنڈ سیٹ ہوتا ہے کہ اپنا ڈی سی یا تحصیلدار لگوایا جائے، مگر مریم نواز نے اپنے ایم این اے یا ایم پی اے کے کہنے پر بھی کسی تحصیلدار کو تبدیل نہیں کیا اور صرف میرٹ پر تعیناتیاں کی ہیں۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔