وزیراعظم نے ن لیگ کے پی کا اجلاس آج بلالیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیراعظم نے ن لیگ کے پی کا اجلاس آج بلالیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اجلاس میں پارٹی کا آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے۔
- ذرائع کے مطابق اجلاس وفاقی وزیر امیر مقام کی تجویز پر طلب کیا گیا ہے، جس میں مسلم لیگ ن کے ایم این ایز، سینیٹرز اور ارکان کے پی اسمبلی شریک ہوں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ خیبر پختونخوا کا اجلاس آج طلب کرلیا۔
اجلاس میں پارٹی کا آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس وفاقی وزیر امیر مقام کی تجویز پر طلب کیا گیا ہے، جس میں مسلم لیگ ن کے ایم این ایز، سینیٹرز اور ارکان کے پی اسمبلی شریک ہوں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





