وزیراعظم، حافظ نعیم ملاقات کب؟ احسن اقبال نے لیاقت بلوچ کو بتادیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیراعظم، حافظ نعیم ملاقات کب؟ احسن اقبال نے لیاقت بلوچ کو بتادیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وفاقی وزیراحسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو فون پر ملاقات سے متعلق بتادیا۔
- لیاقت بلوچ کے مطابق شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات اگلے 2 روز کے دوران ہوگی۔
- انہوں نے مزید کہا کہ حافظ نعیم الرحمان، وزیراعظم سے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے ایجنڈے پر ملاقات کریں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات طے پاگئی۔
وفاقی وزیراحسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو فون پر ملاقات سے متعلق بتادیا۔
لیاقت بلوچ کے مطابق شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات اگلے 2 روز کے دوران ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ حافظ نعیم الرحمان، وزیراعظم سے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے ایجنڈے پر ملاقات کریں گے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





