وزیراعظم، وزیر خارجہ، فیلڈ مارشل کے عالمی کردار سے پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا: حافظ عبد الکریم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیراعظم، وزیر خارجہ، فیلڈ مارشل کے عالمی کردار سے پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا: حافظ عبد الکریم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور میں وکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ عبد الکریم نے کہا کہ امریکا ایران جنگ میں پاکستان نے ثالثی و مثبت کردار ادا کیا۔
- سینیٹر حافظ عبد الکریم نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کا کردار نہایت اہم رہا ہے، مکہ دفاعی معاہدہ پر حکومت کی تائید کرتے ہیں، مکہ مدینہ کے محافظین میں شامل ہونے کا کریڈٹ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو جاتا ہے۔
- انہوں نے کہا کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی حمایت کرتی ہے۔
- سینیٹر حافظ عبدالکریم کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عدالت کے فیصلے پر جیل میں ہیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹر حافظ عبدالکریم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے عالمی کردار سے پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا۔
لاہور میں وکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ عبد الکریم نے کہا کہ امریکا ایران جنگ میں پاکستان نے ثالثی و مثبت کردار ادا کیا۔
سینیٹر حافظ عبد الکریم نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کا کردار نہایت اہم رہا ہے، مکہ دفاعی معاہدہ پر حکومت کی تائید کرتے ہیں، مکہ مدینہ کے محافظین میں شامل ہونے کا کریڈٹ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی حمایت کرتی ہے۔
سینیٹر حافظ عبدالکریم کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عدالت کے فیصلے پر جیل میں ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





